Friday, 2 May 2014
اوصاف کی خبر پر انکم ٹیکس سپر وائزاسلم ناصر کے خلاف انکو ئری شروع کمشز انکم ٹیکس ملتان نے انکم ٹیکس آفیسر سیلم اختر راجن پور سے رپورٹ طلب کر دی
راجن پور (کرائم رپورٹر ) اوصاف کی خبر پر انکم ٹیکس سپر وائزاسلم ناصر کے خلاف انکو ئری شروع کمشز انکم ٹیکس ملتان نے انکم ٹیکس آفیسر سیلم اختر راجن پور سے رپورٹ طلب کر دی کر ڑوں روپے کے کر یشن کا انکشاف تفصیلات کے مطابق اوصاف میں خبر شا ئع ہونے پر کمشز ملتان عابد رضا بودلہ نے راجن پور انکم ٹیکس آفیسر سے رپورٹ مانگ لی سپر وائز اسلم نا صر ،غلام یاسین دونوں نے تا جر وں کو جعلی وبوگس نوٹس بھیتے ہیں جو انکم ٹیکس آفیر نے اہنی رپورٹ میں لکھا ہے اسلم ناصر اور غلام یا سین نے مل کر جعلی نوٹس بنائے دونوں ملازمین دفتر انکم ٹیکس کے لیے حظرک ناک ہے اور مزید انکشاف کیا کہ دفتر تی ریکارڈ گم کر دیا ہے جبکہ شہر یوں اور وکلا برادری ،تاجر برادری جا وید اقبال ،عبد رشید ،علی رضا، محمد نواز برکس ،کلیم شاہ ،غلام قادر ،عمر زمان اور اس کے علاوہعبد المعرف نے ایک سو چا یس صفحہ پر مستقل فائل چیف کمشز ملتان اور ایف بی آر آفس اسلام آباد بھی دے رکھی ہے اسلم ناصر عر صہ کئی سال سے کر یشن کر رہا ہے اور کہاں جا نے کانام بھی نہیں یہ با اثر ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ چند دن پہلے اسلم نا صر نے چھٹی واے دن بھی ایک تا جر کو سر کاری فون سے کال کی کہ آپ کا کیس آؤ ٹ میں آیا ہو ا ہے بیٹھتا کر مسلہ حل کر تے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ کسی اور کے آؤٹ پر تا جر سے لا کھوں روپے رشوت کما نا چا ہتا تھا جس کا بر وقت پتہ چلا گیا اور رز کھول گیا ۔شہر یوی وتاجر وں کا وزیر اعظم میاں نواز شریف ،وزیر اعلی میاں شہباز شریف و ایف بی آر کے حکام بالاسے پر روز مطالبہ کیا ہے کہ کر پٹ ملازمین کو نوکری سے نکال جا ئے اور ان کے خلاف قانونی کا روائی کی جائے
رنگے ہا تھوں پکڑ اجانے والا با اثر ملزم یونین سیکر ٹر ی بر کت لغاری رات بھر تھانہ حوالات کی بجائے تھانہ سے غائب
راجن پور(کرائم رپورٹر ) ماڈل تھانہ سٹی میں انیٹی کریشن میں رنگے ہا تھوں پکڑ اجانے والا با اثر ملزم یونین سیکر ٹر ی بر کت لغاری رات بھر تھانہ حوالات کی بجائے تھانہ سے غائب رہاتفصیلات کے مطابق گز شتہ روز انیٹی کر یشن میں پکڑا جانے والا با اثر ملزم یونین سیکر ٹر ی بر کت لغاری سیا سی سر پراستی کی وجہ سے رات بھر تھانہ سے غائب رہا ذرائع کا کہنا ہے کہ یونین سیکرٹری بر کت لغاری پر سیا سی شخصیت کا ہا تھ ہے جنہوں نے تھانہ سے لے کر مدعی تک سفارشیوں قطار لگا دی ہے اور مدعی کو لاکھوں روپے کی لا لچ اور ڈر ا یاجا رہا ہے ذرائع نے مز ید انکشاف کیا کہ بہت جلد ملزم یونین سیکر ٹری برکت لغاری کامقدمہ بند ہوجا ئے گا عوامی سماجی حلقوں نے چیف جسٹس پا کستان اور وزیر اعلی میاں شہباز شریف سے پر روز سے اپیل کی ہے کہ کر پٹ ملازمین اور تھانہ ماڈل سٹی پولیس و سیاسی سر پراستی کر نے والے کے خلاف سخت کا روائی کی جا ئے اورملزم برکت لغاری کو نوکری سیفارغ کیا جا ئے
Thursday, 1 May 2014
انیٹی کر یشن پولیس کا چھاپہ یونین کو نسلروپے لیتے رنگے ہا تھوں گرفتا ر سر کل انچارچ عبد المجید مستوئی
راجن پور (کرائم رپورٹر ) انیٹی کر یشن پولیس کا چھاپہ یونین کو نسل جہاں پور کا سیکر ٹری پانچ ہزارروپے لیتے رنگے ہا تھوں گرفتا ر مقدمہ درج کر کے ماڈل تھا نہ سٹی حوالات میں بند تفصیلات کے مطابق سر کل انچارچ عبد المجید مستوئی نے صحا فیوں کو بتایا کہ گزشتہ روز انیٹی کریشن کو ایک درخواست دی گئی جس میں مدعی نصر اللہ گبول نے کہا کہ یونین کونسل سیکر ٹری نے بچوں کے بر تھ سر ٹیفکیٹ کے اندرج وحصول کے لیے پانچ ہزارروپے رشوت مانگی ہے جس پر انیٹی کر یشن سرکل انچارج عبد المجید مستوئی اور سول جج مرید عباس وانیٹی کریشن کے اہلکار نے ٹی ایم اے میں موجود یونین سیکر ٹری بر کت لغاری پر چھا پہ مارا جو انیٹی کر یشن کے نشان دہ نوٹ پانچ ہزار روپے بر آمد ہوئے جس پر یونین سیکر ٹری برکت لغاری کورنگے ہاتھوں گر فتار کر لیا جس کا تھانہ انیٹی کر یشن میں دفعہ نمبر PCA /5/2/47 ت ،پ 161 مقدمہ درج کر کے ماڈل تھا نہ سٹی کے حوالات میں بند کر دیا ذرائع کا کہنا ہے یونین سیکر ٹری بر کت لغا ری نے تین یونین کونسل کا انچارج سنبھال رکھا ہے کیونکہ برکت لغاری سیاسی اثر ثاروخ رکھتا ہے جس کی مثال یہ ہے کہ پانچ درجے کاملازم گیارہ درجہ میں ڈیوٹی کر رہا ہے اور تین تین یونین کونسل کا انچارج بنا نا ہوا ہے
پولیس میں بھرتی کے لیے انٹرویو 05مئی کو ہوگا ۔ڈی پی او
راجن پور (کرائم رپورٹر ) پولیس میں بھرتی کے لیے انٹرویو 05مئی کو ہوگا ۔ڈی پی او راجن پو رنے کہا کہ پولیس میں کانسٹیبلان /لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کے لیے انٹرویو 05تا 07مئی بوقت 07:00صبح بمقام پولیس لائن راجن پو رمیں ہوگا۔ NTSکے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواران کی لسٹ پولیس لائن راجن پو ر میں آویزاں کر دی گئی ہے۔ کامیاب امیدواران بوقت انٹرویو اپنی اصل تعلیمی اسناد، ڈومیسائل اور شناختی کارڈہمراہ لائیں گے
کچہ کو عام عوام کے لیے محفوظ بنا دیا ہےزاہد محمود گوندل
راجن پور ( کرائم رپورٹر )راجن پور کچہ کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس اہلکار جانفشانی سے اپنی ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں اور پولیس نے ڈاکوؤں کے نیٹ ورک کو مکمل طور پر تورڈ کر کچہ کو عام عوام کے لیے محفوظ بنا دیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ڈی پی او راجن پور زاہد محمود گوندل نے صحافیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ راجن پور ضلع بھر میں جرائم کی وارداتوں میں خاطر خواہ کمی آئی ہے جس سے عوام کا اعتماد پولیس پر بڑھا ہے،تھانہ کلچر کا خاتمہ ہو چکا ہے ،اس میں عوام بھی پولیس کا ساتھ دے اور جھوٹی درخواستیں دینے سے گریز کر ئے اس کے باعث اصل ملزم پولیس کے سکنجے سے بچ جا تے ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ کچہ کے علاقہ میں مکمل طور پر امن ہے اور جہاں بھی ڈاکوؤں کی موومنٹ ہو تی ہے پولیس اس کو ناکام بنا دیتی ہے
،انہوں نے عوام سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف فوری اطلاع دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے کیونکہ عوام کے تعاون سے جرائم ختم ہو سکتے ہیں ۔اس موقع پر کنور فہیم احمد سماجی کارکن سمیت آصف چودھری بھی موجود تھے
پنجاب حکومت مزدوروں کی بھلائی پر مکمل یقین رکھتی ہے اور جمہوریت کے سفر میں مزدور طبقہ کی دیکھ بھال کو خصوصی اہمیت حاصل ہےسردار شیر علی گورچانی
راجن پور ( کرائم رپورٹر ) قائمقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت مزدوروں کی بھلائی پر مکمل یقین رکھتی ہے اور جمہوریت کے سفر میں مزدور طبقہ کی دیکھ بھال کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ جمہوریت اورمزدوروں کہ فلاح آپس میں لازم و ملزوم ہیں۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ سالوں کے دوران اپنی صنعتی و زرعی پالیسی میں مزدور طبقہ کے مفاد کو اولین اہمیت دی ہے۔پنجاب حکومت محنت کشوں کو خاطر بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لئے عملی طور پر اقدامات کر رہی ہے جبکہ پنجاب حکومت کے عملی اقدامات سے محنت کشوں کو خاطر خواہ سہولتیں میسر ہو رہی ہیں۔ملک میں غریبوں کا دکھ درد رکھنے والے لیڈر میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف ہیں جو محنت کشوں کے مسائل باخوبی جانتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انکے محنت کشوں کیلئے کئے جانے والے اقدامات سے آج مزدور خوش حال ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے سے جاری بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت مزدوروں کی بھلائی پر مکمل یقین رکھتی ہے اور جمہوریت کے سفر میں مزدور طبقہ کی دیکھ بھال کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ پنجاب حکومت عوام اور مزدور دوست پالیسیاں دے رہی ہے۔ مزدورں کو ان کے حقوق دیئے بغیر پاکستان کو آگے چلانا ممکن نہیں ہوگا
Subscribe to:
Posts (Atom)