را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر پلا نٹ پر و ٹیکشن الیا س ر
ضا کلا چی کوٹلہ حضور ی ،بنگلہ گبو ل ،شکا رپور ،بستی ارائیں سمیت و د یگر
علا قو ں میں کپا س کی فصل کا معا ئنہ کیا انہو ں نے کہا کہ اس وقت کپاس
کے کھیتو ں پر سفید مکھی ،تھر پس اور لشکر ی سنڈ ی اور کئی کئی سبز تیلہ کے
حملہ بھی ہے انہو ں نے کا شتکا روں کو ہد ایت کی ہفتے میں کپا س کی فصل کا
دودفعہ معا ئنہ کر کے اور کپا س کی فصل میں سفید مکھی کی کا لو نی نہ بننے
د یں اور زرعی ادویات میں با لغ سفید مکھی کے سا تھ سا تھ اس کے انڈوں اور
بچو ں کی تلفی کی دوا ئی بھی ضر ور استعما ل کر یں انہو ں نے کہا کہ ز ہر
وں کا انتخا ب محکمہ زراعت کے مشو ر روسے کر یں
0 comments:
Post a Comment