Feature Top (Full Width)

Saturday, 4 April 2015

را جن پور کر یشن کا خاتمہ ہما را نصب العین ہے عبد المجید مستو ئی

را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) سرکل آفسیر محکمہ اینٹی کر یشن را جن پور عبد المجید مستو ئی نے صحا فیوں کوکہا ہے کہ ما فیا کوسزا دلو انے کا تہیہ کر رکھا ہے کر یشن کا خاتمہ ہما را نصب العین ہے انہوں نے کہا کہ میر ے خلا ف من گھڑت الزاما ت لگا ئے جا رہے ہیں جس کا حقیقت سے کو ئی تعلق نہیں میرا دامن صا ف ہے انہوں نے کہا کہ معا شر ہ کو کر یشن سے پا ک کر نے کیلئے محکمہ اینٹی کر یشن بھر پور جد وجہد کر ر ہا ہے کو ئی شخص کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو قا نون کے شکنجہ سے کو ئی بھی نہیں بچ سکتا انہوں نے کہا کہ عوام کو میر ٹ پر انصا ف مل رہا ہے ہم معا شر ہ کے مظلوم عوام کے سا تھ ہیں کر پٹ افسیر ان اپنا قبلہ در ست کر لیں اور عوا م کے کا م بغیر رشوت میر ٹ پر کر یں اس مو قع پر محر ر حا فظ خلیل احمد کلا سر ہ بھی مو جو د تھے

گو ر نمنٹ ہا ئی سکول بو ائز کو ٹلہ نصیر کا سالا نہ رزلٹ بہتر ین رہا میاں امتیا ز رسول خو اجہ

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) گو ر نمنٹ ہا ئی سکول بو ائز کو ٹلہ نصیر کا سالا نہ رزلٹ بہتر ین رہا حکو مت تعلیم کے فر وغ کے لئے مثبت اقدا م اٹھا رہی ہے پڑ ھو پنجا ب بڑ ھو پنجا ب کے ددرس نتا ئج بر آمد ہو نگے ان خیالا ت کا اظہا ر ہیڈ ما سٹر ہا ئی سکول کو ٹلہ نصیر میاں امتیا ز رسول خو اجہ نے اخبار ی نو یسوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ حسب رو ایت اسال بھی گو ر نمنٹ ہا ئی سکول کو ٹلہ نصیر کا رزلٹ انتہا ئی شا ندار رہا کلاس پنجم اور کلا س ہشتم کے بو رڈ کے امتحا نا ت میں یہا ں طلبا ء نے بہتر ین پو ز یشن حا صل کی انہوں نے کہا کہ کمپیو ٹر ز لیب و غیر ہ کے سسٹم سے تعلیم کو مز ید فر و غ حا صل ہو گا سا ئنس کلا سز کے لئے بہتر ین اسا تذ ہ مو جو د ہیں خا دم اعلی پنجاب میاں شہباز شر یف کے پڑ ھو پنجا ب ،بڑ ھو پنجا ب کے اچھے اور مثبت نتا ئج حا صل ہو نگے خصو صا شر ح خو اند گی میں آضا فہ ہو گا اس موقع پر اسا تذ ہ کر ام را جہ غلام عبا س و دیگر بھی مو جو د تھے

را جن پوریو نین کو نسل و نگ میں سیگر یٹ بلیک پر ٖفر وخت ہو نے لگے

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) یو نین کو نسل و نگ میں سیگر یٹ بلیک پر ٖفر وخت ہو نے لگے دو نمبر سیگر یٹ کی مہنگے دامو ں فر وخت کا روا ئی کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق یو نین کو نسل ونگ اور گر دو نوا ح میں سیگریٹ دو نمبر اور بلیک پر فر وخت ہو رہی ہے جس سے شہر ی بیما ر ہو نے لگے ہیں یو نین کو نسل کے سما جی وسیا سی حلقوں نے دو نمبر ،غیر معیا ر ی مہنگے داموں سیگر یٹ کی فر وخت کر نیو الے افر اد کے خلا ف کا رو ا ئی کا مطا لبہ کیاہے

را جن پور گند م میں رکھنے وا لی گو لیا ں کسی بھی شخص کو بغیر شنا حتی کا ر ڈ فروخت نہ کرےالیا س رضاکلا چی

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائر یکٹر پلا نٹ پر و ٹیکشن پیسٹ وارننگ اینڈ کو الٹی کنٹر ول آف پیسٹی سا ئیڈ زالیا س رضاکلا چی نے صحا فیو ں گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ صو با ئی حکو مت پنجا ب اور سیکر ٹر ی زراعت کے حکم پر عمل در آ مد کر تے ہو ئے گند م کو کیڑ وں سے بچا نے وا لی گو لیا ں میڈیکل سٹو ر ،سبز یا ں منڈ یو ں ، اڑ ھتوں ،کر یا نہ سٹو ر ،جنر ل سٹو ر پنسا ر سٹور و غیر ہ پر بیجنا غیر قا نو نی ہے یہ گو لیا ں صر ف گو ر نمنٹ آف پنجا ب کے ر جسٹر ڈ لا ئسنس یا فتہ پیسٹی سا ئیڈ ز ڈیلر ہی بیج سکتے ہیں گندم کی کیڑے ما را ادویا ت کی غلط فر وخت اور استعما ل کی و جہ سے کئی اموا ت واقع ہو گئی ہیں لہند ا میڈیکل سٹو ر ،سبز یا ں منڈ یو ں ، اڑ ھتوں ،کر یا نہ سٹو ر ،جنر ل سٹو ر پنسا ر سٹورپر زہر یلی گو لیا ں فر و خت میں ملو ث پا یا گیا تو اس کے خلا ف مقد مات کا انداج کر وایا جا ئے گا اور کم وبیش ایک لا کھ رو پے جر ما نہ بھی ادا کر نا ہو گا ا نہوں نے مز ید کہا ہے کہ ر جسٹر ڈ لا ئسنس یا فتہ پیسٹی سا ئیڈ ز ڈیلرکسی بھی 18سا ل سے کم عمر کو گندم میں ر کھنے وا لی گو لیا ں نہ دیں پیسٹی سا ئیڈ ز ڈیلرگند م میں رکھنے وا لی گو لیا ں کسی بھی شخص کو بغیر شنا حتی کا ر ڈ فروخت نہ کرے محکمہ ز ر اعت را جن پورکسی بھی وقت سٹاک چیک کر سکتی ہے سٹا ک اور کوائف مکمل نہ ہو نے کی صو ر ت میں پیسٹی سا ئیڈ ز ڈیلر کے خلا ف کا روا ئی کی جا ئے گی ۔

ڈسٹرکٹ بارراجن پور میں محفل حسن قرأت اور نعت منعقد کی گئی

راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ بارراجن پور میں محفل حسن قرأت اور نعت منعقد کی گئی جس میں ملکی اور غیر ملکی قاری اور نعت خوانوں نے حصہ لیا اور اس تقریب کے مہما ن خصوصی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تھے ۔اس تقریب میں صدر بار ،دیگر ججز ، وکلاء حضرات ،معززین علاقہ نے شرکت کی اس تقریب میں باہر سے آنے والے قاری القرآن جمال الحسن نے اپنی خوبصورت آواز میں قرأت سنائی ۔اور مقامی نعت خوانوں نے حضور کریم ﷺ کی شان میں نعت خوانی پیش کی ۔

Thursday, 2 April 2015

راجن پور انڈ س ہائی وے پرشکیل پٹرولیم سروس کے قریب مسافر اے پی وی اور ٹرک میں تصادم

راجن پور (ملک ریا ض احمد مکول) راجن پور ،انڈس ہائی وے پرشکیل پٹرولیم سروس کے قریب مسافر اے پی وی اور ٹرک میں تصادم ،ڈرائیور سمیت تین مسافر موقع پر ہلاک ،شدید زخمی ماں اور اُس کے دو کمسن بچوں کو ڈی جی خان ریفر کردیا گیا مسافر ویگن ڈی جی خان سے راجن پور آرہی تھی سٹی پولیس نے ٹرک قبضہ میں لے لیا ٹرک ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس کے مطابق مسافر اے پی وی ویگن جو ڈی جی خان سے راجن پور آرہی تھی وہ جب شکیل پٹرولیم سروس کے قریب پہنچی تو سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں اے پی وی ڈرائیور اعظم چانڈیہ ،ٹھیڑی کالو نی کارہائشی راناعبدالحمید اور ایک نامعلوم مسافر موقع پر جاں بحق ہوگئے اس حادثے میں متوفی رانا عبدالحمید کی بیوی م اور اُس کے دوکمسن بچے شدید زخمی ہوگئے جنہیں ڈی جی خان ہسپتال ریفر کردیا گیا ہے سٹی پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ٹرک قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کردی ہے ۔

حکومت پنجاب نے ضلع راجن پور کے گندم خرید ٹارگٹ میں 2 لاکھ بوری اضافہ

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) حکومت پنجاب نے ضلع راجن پور کے گندم خرید ٹارگٹ میں 2 لاکھ بوری اضافہ کردیا خریداری کا عمل 20اپریل سے شروع 9 خریداری مراکز قائم امسال 15 لاکھ پچاس ہزار بوری گندم کسانوں سے خرید کی جائیگی پہلے پندرہ روز میں ستر فی صد خالی باردانہ کسانوں میں تقسیم کردیا جائیگا حکومت پنجاب کی ہدایات پر کسانوں سے ایک ایک دانہ خرید کریں گے یہ بات ڈسٹر کٹ فوڈ کنٹرولر راجن پور میاں پرویز افضل قریشی نے اپنے دفتر میں ایک ملاقات کے دَوران کہی اُن کا کہنا تھا کہ حالیہ سیزن کے لئے گندم خریداری کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے گندم خریداری کے لئے نو مراکز قائم کئے گئے ہیں راجن پور سنٹر پر 2 لاکھ پندرہ ہزار کوٹ مٹھن سنٹر پر2 لاکھ بوری جام پور سنٹر پر1 لاکھ نوے ہزارفاضل پور سنٹر پر 2 لاکھ پانچ ہزارمحمدپور دیوان سنٹر سے 1 لاکھ اسی ہزارنورپور مچھی والا سنٹر سے 1 لاکھ تیس ہزار بوری مٹ واہ سنٹر سے 1 لاکھ ستر ہزارکوٹلہ مغلان سنٹر سے 1 لاکھ دس ہزار جبکہ عمرکوٹ سنٹر سے 1 لاکھ پچاس ہزار بوری گندم خرید کی جائیگی خالی بوریوں کی ایک ہزار گانٹھیں راجن پور سمیت تمام فوڈ سنٹرز پر پہنچ چکی ہیں اُن کا مزید کہنا تھا کہ گذشتہ سال 13 لاکھ پچاس ہزار بوری گندم خرید کی گئی تھی امسال محکمہ خوراک پنجاب نے خریداری ٹارگٹ بڑھا کر 15 لاکھ پچاس ہزار بوری کردیا ہے ۔

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers