Feature Top (Full Width)

Sunday, 5 July 2015

ضلعی امن کمیٹی را جن پور کی از سر نو تشکیل د ی جا ئے قا ر ی سر فراز چشتی

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ضلعی امن کمیٹی را جن پور کی از سر نو تشکیل د ی جا ئے اور بعض کا لعد م تنظیمو ں سے ہمد ر ی ر کھنے وا لو ں کو امن کمیٹیو ں سے نکا لا جا ئے یہ مطا لبہ سنی تحر یک کے ضلعی را ہنما قا ر ی سر فراز چشتی نیاپنے ایک مطا لبہ میں کیا انہو ں نے کہا کہ سنی تحر یک پاک فو ج کی مکمل حما یت کر تی ہے کا میا ب ضر ب عضب سے پا کستا ن کو د ہشت گر دی سے نجا ت مل ر ہی ہے اور د ہشت گر دو ں کا ملک سے صفا یا کیا جا ر ہا ہے انہو ں نے کہا کہ ہم فر قہ ہم آہنگی ،رواداری اور با ہمی اخو ت پر مکمل یقین ر کھتے ہیں اور فر قہ واریت کی مکمل طو ر پر حوصلہ شکنی کر نی چا ہیے اس لئے ضلعی امن کمیٹی را جن پور کی دوبا ر ہ تشکیل نو کی جا ئے اور ا سمیں اتحا بین المسلین کے لئے عملی کر دار ادا کر نے وا لے علما ئے کرا م کو نما ئند گی دی جا ئے

پنجا ب سکلڈڈویلپمنٹ پر و گرا م میں را جن پور ضلع کو شا مل نہ کر کے میں علاقے کے ہز ارو ں غر یب نو جو انو ں کو نظر اند از کیا گیا ہے سید مشتا ق احمد رضو ی

راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )پنجا ب سکلڈڈویلپمنٹ پر و گرا م میں را جن پور ضلع کو شا مل نہ کر کے میں علاقے کے ہز ارو ں غر یب نو جو انو ں کو نظر اند از کیا گیا ہے جس سے ضلع را جن پور جیسے پسما ند ہ تر ین اور غر یب علا قے کے نو جوان نسل فنی تعلیم اور مختلف ہنر سیکھنے سے محرو م کر د ئیے گئے اور یہا ں کی نو جوا ن نسل میں احسا س محر و می میں اضا فہ ہو ا ہے ان خیا لا ت کا اظہا رانجمن بہبو د نو جوا نا ن را جن پور کے صد ر سید مشتا ق احمد رضو ی اور یو تھ کمیو نٹی کے نما ئندو ں حسنین عبا س سو نتر ہ ،ذیشا ن ظفر ،ثقلین شو کت ،ظفر شہبا ز چو ہد ری نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا اور وزیر اعلی پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شر یف سے پُر روز مطا لبہ کیا ہے کہ ضلع را جن پور کو پنجا ب سکلڈ ڈویلپمنٹ پر و گرا م میں شا مل کیا جا ئے تا کہ یہا ں کے غر یب نو جو ان ہنر سیکھ کر ا پنا روز گا ر حاصل کر سکیں اور علا قہ کی غر بت کے خا تمہ میں بھی مد د مل سکے

رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی وافر ترسیل کو یقینی بنایا جائے ظہور حسین

راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی وافر ترسیل کو یقینی بنایا جائے اور ان بازاروں میں صفائی کے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔ مزید یہ کہ میں ضلع کی ترقی میں کوئی کسر اُٹھانہ رکھوں گا۔ ان خیالات کا اظہار نئے تعینات ہونے والے ڈی سی او ظہور حسین نے چارج سنبھالنے کے بعد ضلعی افسران کے تعارفی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کو جاری رکھا جائے اور زیادہ سے زیادہ عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبے بنائے جائیں تاکہ وزیراعلیٰ پنجاب کے عوام تک سہولتیں فراہم کرنے کے وژن کو پورا کیا جاسکے۔ میری کوشش ہوگی کہ میں ضلع راجن پور کو ترقی یافتہ شہروں کی فہرست میں لاکھڑا کروں جہاں لوگوں کو تمام ضروریاتِ زندگی میسر ہو اور انہیں کسی بھی سلسلہ میں کسی اور جگہ کا دستِ نگر نہ ہونا پڑے۔ رمضان بازاروں کے انتظامات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں کو صاف ستھرا رکھا جائے اور تمام اشیائے خوردونوش کی سستے داموں فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور ان کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ رمضان بازاروں کو دل کش اور جاذب نظر بھی بنایا جا ئے تاکہ زیادہ لوگ خریداری کے لئے راغب ہوں اور رمضان بازار سے فائدہ اٹھا سکیں ۔ ہاؤ س کم گارڈن سکیم کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ فاضل پور میں پنجاب حکومت کے احکامات اور پالیسی کے مطابق آٹھ سے دس مزید ماڈل ہاؤس تعمیر کیئے جا ئیں اور تمام گھروں میں ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا ئیں ۔ انہوں نے انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ الاٹ کیئے گھروں میں نہ رہنے والے لوگوں کی فہرستیں تیار کریں اور ان کی الاٹ منٹ منسوخ کی جا ئے اور دوبارہ ان لوگوں کو گھر الاٹ کئے جا ئیں جو یہاں رہنے کے لیئے رضا مند ہوں ۔اجلاس میں ڈی او سی آفتاب احمد ،اے ڈی سی ارشد گوپانگ ، زراعت، فنانس ،مانیٹرنگ اور انفارمیشن ڈیپارٹمنٹس کے افسران اورنیشنل رورل سپورٹ پروگرام کی نمائندہ حسینہ بلوچ نے شرکت کی ۔ بعد میں ڈی سی اوظہور حسین نے سابق ڈی سی او غازی امان اللہ اور اے ڈی سی کے ہمراہ جام پور میں نالہ سو ن اور رمضان بازار کا بھی دورہ کیا ۔ دورہ کے دوران انہوں نے کیئے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور رمضان بازار کے مختلف ا سٹالز پر صفائی بہتر کرنے کی ہدایت کی ۔ جام پور میں اسسٹنٹ کمشنر قمر الزمان قیصرانی نے انہیں رمضان بازار اور نالہ سون کے بارے میں بریفنگ دی ۔

دو ہر ی شہر یت ر کھنے وا لو ں پر سیا سی جما عت کی سر بر ا ہی کر نے پر پا بند ی عا ئد کی جا ئے عمرا ن ستا ر ر حما نی ایڈوو کیٹ

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) دو ہر ی شہر یت ر کھنے وا لو ں پر سیا سی جما عت کی سر بر ا ہی کر نے پر پا بند ی عا ئد کی جا ئے کیو نکہ پا ر لیمنٹ ممبرا ن پر دو ہر ی شہر یت کی پا بند ی ہے بعض سیا ستدا ن غیر مما لک میں عر صہ دراز سے مقیم ہیں اوران مما لک کی شہر یت بھی حا صل ہے لیکن ملکی سیا ست میں جا ئز و نا جا ئز مد اخلت کر تے ہیں ملک کو جمہو ر ی عد م استحکا م کا شکا ر کر تے ہیں جس سے ملکی سا لمیت پر انتہا ئی منفی اثرا ت مر تب ہو ر ہے ہیں اس لئے دو ہر شہر یت کے حا مل سیا ستدا نو ں کو کسی بھی سیا سی جما عت کا سر بر ا ہ نہیں ہو نا چا ہیے اس سلسلے میں پا ر لیمنٹ میں قا نو ن سازی کی جا ئے اور الیکشن کمیشن ایسی سیا سی پا ر ٹیو ں کے غیر ملکی فنڈ ز کی بھی چھا ن بین کر لے ان خیالا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف را جن پور کے تحصیل جنر ل سیکر ٹر ی محمد عمرا ن ستا ر ر حما نی ایڈوو کیٹ نے اپنے اخبا ر ی بیا ن میں کیا کہ تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن کی قیا دت میں پاکستانی شہر یو ں کے حقو ق کے تحفظ کو یقینی بنا ئے گی

خوا جہ فر ید ؒ یو نیو ر سٹی بنا ؤ تحر یک کو فعا ل اور منظم بنا نے مشتا ق احمد ر ضو ی

را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) خوا جہ فر ید ؒ یو نیو ر سٹی بنا ؤ تحر یک کو فعا ل اور منظم بنا نے کے لئے مر کز ی کنو ینر سیدمشتا ق احمد ر ضو ی نے چیف کو ارڈنیٹر ملک خا د م حسین نا شا د بھٹہ کی مشا ورت سے تحصیل ،سٹی اور یو نین کو نسل کی سطح پر مقا می کنو ینر ز نا مز د کر د یئے ہیں جس کے مطا بق تحصیل جا م پور کے ایگز یکٹو کنو ینر آفتا ب نواز مستو ئی ،سٹی جا م پور کنو ینر محمد اقبا ل ،یو نین کو نسل محمد پور کے محمد رفیق خا ن گشگو ر ی ،کو ٹلہ مغلا ن کے را نا شہز اد احمد اور حا جی پور کے میا ں ریا ض فر ید ،دا جل کے محمد افضل شا ہین ،فا ضل پور سٹی کے میا ں ثنا ء اللہ زا ہد ،شکا ر پور کے را نا شفیق احمد ،کو ٹلہ عیسن سے محمد حنیف سو نتر ہ ،فتح پور کے اعظم خان در یشک ،نو ر پور مچھی وا لہ کے ملک سجا د احمد بو ہڑ ،تحصیل را جن پور کے ایگز یکٹوکنو ینر چو ہدر ی محمد اجمل ،کو ٹلہ نصیر خا لد مجید ہا شمی ،کو ٹ مٹھن سٹی کے ر فعت ملک ،مر غا ئی کے عبد الر حمن خا ن ،میراں پور کے گل احمد ،رو جہا ن سٹی کے اسد کر یم مزار ی اور تحصیل روجہا ن کے ایگز یکٹو کنو ینر مشتا ق مز ار ی کو نا مز د کیا گیا ہے جبکہ را جن پور کا میڈیا کو ارڈنیٹر چو ہد ر ی ظفر شہبا ز کو مقر ر کیا گیا ہے

خو ا جگا ن کی افطا ر ی اور سر کا ر ی خر چہ پر اپنی دو کاند اسر ی کو چمکا نا شر و ع کر ر کھا ہے

را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پی پی پی سے وا بستہ خو ا جگا ن کی افطا ر ی اور سر کا ر ی خر چہ پر اپنی دو کاند اسر ی کو چمکا نا شر و ع کر ر کھا ہے در با ر فر ید ؒ پر پی پی پی سے وا بستہ سجا د گا ن نے ما ہ ر مضا ن المبا ر ک میں افطا ر ی اور سحر ی کا پر و گرا م بنا ر کھا ہے جہا ں سر کا ر ی طو ر پر فرا ہم کر دہ دیگو ں سے افطا ر ی کرا ئی جا ر ہی ہے بتایا جا تا ہے کہ گذشتہ روز محکمہ سو شل ویلفیئر کی طر ف سے آٹھ د یگیں افطا ر ی کے لئے فرا ہم کی گئیں مسلم لیگی راہنماؤں نے اس سلسلے میں شدید احتجا ج کیا ہے کہ خوا جگا ن نے پی پی پی کے ٹکٹ پر مسلم لیگ (ن) کے خلا ف الیکشن لڑ ا تھا اور سر کا ر ی محکمے کی طر ف سے ضر ب مخا لف کے خوا جگا ن کی سیا ست چمکا نے کے لئے سر کا ر ی خر چے پر ا فطا ر یا ں کر ا ئی جا ر ہی ہیں مسلم لیگ کے ور کر ز ان معا ملا ت کو ما نیٹر نگ کر ر ہے ہیں اور اس سلسلے میں جلد قیا دت کو آگا ہ کر دیا گیا ہے

Thursday, 2 July 2015

را جن پور گو ر نمنٹ ووکیشنل انسٹی ٹیو ٹ بر ائے خو اتین عا قل پور روڈ میں میر ٹ کی دھجیاں پر نسپل صا حبہ نے اپنا من پسند ان کو الیفا ئڈ و سفا ر شی عملہ تعینا ت کیا ہو ا ہے

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپوٹر ) را جن پور گو ر نمنٹ ووکیشنل انسٹی ٹیو ٹ بر ائے خو اتین عا قل پور روڈ میں میر ٹ کی دھجیاں پر نسپل صا حبہ نے اپنا من پسند ان کو الیفا ئڈ و سفا ر شی عملہ تعینا ت کیا ہو ا ہے غر یب طلبہ کے دا خلہ بند سفا ر شی طلبہ کو داخلے دے جا تے ہیں وز یر اعلی پنجا ب کی میر ٹ پا لیسی حکم کو ہوا میں اڑدیا تفصیلا ت کے مطا بق را جن پور کے شہر ی نے وزیر اعلی پنجا ب میاں شہبا ز شر یف کو ایک درخو است دی جس میں کہا گیا کہ مذ کو ر ہ پر نسپل نے ایک ٹیچر جس کے پا س ٹیکنیک تو دور ان پڑ ھ ہو نے کے بر ابر ہے جسے بیو ٹیشن جیسا اہم شعبہ سو نپ ہو ا ہے جو رقم ٹر یننگ میٹر یل کی مد میں ادا ر ہ کو ملتی ہے بچیوں پر خر چ کر نے کی بجا ئے افسر ان بالا کے نا م پر Adjustment کی جا تی ہے ادا ر ہ میں پینے کا پا نی تک مہیا نہ ہے ٹر یننگ میٹر یل بچیوں سے ٹر یننگ میڑ یل منگو ار جا تا ہے جبکہ ان طلبہ کو دا خلہ دیا جا تا ہے جن کی سفا ر شی ہوا غر یب بچیوں کے مستقبل کے سا تھ دھو کہ اور نا انصا فی ہے عوا می و سما جی حلقوں کی و زیر اعلی پنجا ب سے کر پٹ پر نسپل کے خلا ف کا روا ئی کا مطا لبہ کیا ہے

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers