Feature Top (Full Width)

Wednesday, 3 August 2016

کانگو وائرس سے بچاؤ کے لئے حفا ظتی اقدا ما ت یقینی بنا ئیں ڈ ی سی او را جن پو ر

راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )کانگو وائرس سے بچاؤ کے لئے مویشی منڈیوں اور بھانوں میں اسپرے کرایا جائے ۔جانوروں کی ویکسینیشن کی جائے اور ان سے بچاؤ کے لئے فوری طور پر حفاظتی انتظامات کریں ۔ان خیالات کا اظہار ڈی سی او ظہور حسین گجر نے محکمہ صحت اور لائیو سٹاک کے افسران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ڈی سی او نے کہا ہے کہ شہریوں کو کانگو وائرس سے بچاؤ اور آگاہی فراہم کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ اقدامات کر رہی ہے اور انہوں نے ہدایت کی کہ محکمہ صحت اور لائیو سٹاک مختلف سیمینارز اور بینرز لگائیں ۔اس موقع پر ڈی ایچ او نے بتایا کہ یہ وائرس جانوروں سے پھیلتا ہے ۔راجن پور میں کانگو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔مزید ڈی سی او نے ہدایت کی کہ محکمہ صحت اور لائیو سٹاک اور ماحولیات اپنی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دیں جو بھانوں اور عوامی مقامات پر جانوروں کی فوری ویکسینیشن اور چیچڑ کی خاتمے کے لئے اقدامات کریں۔ضلعی انتظامیہ مکمل طور پر ہائی الرٹ ہے۔

نو احی قصبہ عا قل پو ر میں واٹر سپلا ئی سکیم بحا ل کرا ئی جا ئے شہر ی

را جن پو ر(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) نو احی قصبہ عا قل پو ر میں واٹر سپلا ئی سکیم بحا ل کرا ئی جا ئے 15 ؍ ہز ار نفو س مشتمل یہ قصبہ پینے کے پا نی کی بو ند بو ند کوتر س رہاہے کیو نکہ عا قل پور میں واٹر سپلا ئی سکیم گذ شتہ 3/4سال سے بند پڑ ی ہے لو گو ں کو پینے کے پا نی اور دیگر روز مر ہ کے استعما ل کے لئے پا نی دور دوازے سے بھر کو لا نا پڑ تا ہے مقا می سما جی کا ر کن کلیم نو ر نے ڈی سی او را جن پو ر چو ہد ری ظہو ر حسین گجر سے پر روز ہمد روانہ اپیل کی ہے کہ عا قل پو ر میں انسا نی بنیا دو ں پر فی الفور واٹر سپلا ئی سکیم بحال کرا ئی جا ئے اور علا قے میں پینے کے پا نی کی سہو لیا ت فرا ہم کی جا ئیں

جمہو ر ی استحکا م کے لئے ملک کے سو ل ادار وہ کی مضبو ط بنا یا جا ئے مشتا ق رضوی

را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) اد بی و فکری تنظیم آواز دوست کے جنر ل سیکر ٹر ی مشتا ق رضوی نے کہا ہے کہ جمہو ر ی استحکا م کے لئے ملک کے سو ل ادار وہ کی مضبو ط بنا یا جا ئے کر پشن اور اقر با ء پر وری کے خا تمہ کے لئے انتہا ئی سخت اقدا ما ت کئے جا ئیں کیو نکہ کر پشن نے ملک کی جڑ وں کو کھو کھلا کر دیا ہے جبکہ ملک کو د ہشت گر دی سے مکمل طو رپر خا تمہ کے لئے کر پشن کو بھی جڑسے اکھا ڑ پھینکنا ہو گا انہو ں نے کہا کہ سیا سی مصلحتو ں سے با لا تر ہو کر کر پٹ عنا صر کا مجا سہ کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ جب تک منتخب نما ئند ے اپنا آئینی کر دار اد ا نہیں کر یں گے کر پشن کی رو ک تھا م ممکن نہیں کیو نکہ پا ر لیمنٹ کے ممبر ان اپنی آئینی اور دستو ری ذمہ داریو ں کی پا بند ی نہیں کر یں گے اور ار اکین پا ر لیمنٹ کے لئے فنڈ ز مختص کر نا ،ملا ز متو ں کا کوٹہ اور تر قیا تی منصوبو ں میں حصہ داری اور سیا سی سفا رش سے کر پشن کو فر وغ مل رہا ہے جو کہ اخلا قی اور قا نو ن کی خلا ف ورزی ہے

ضلع بھر سرکا ری محکمو ں خصو صا محکمہ تعلیم میں در جہ چہا ر م کی ملا ز مین کی بھر تی کی جا ئے

را جن پو ر(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ضلع بھر سرکا ری محکمو ں خصو صا محکمہ تعلیم میں در جہ چہا ر م کی ملا ز مین کی بھر تی کی جا ئے کیو نکہ محکمہ تعلیم اور دیگر محکمو ں میں در جہ چہا ر م کی ملا ز متوں پر بلا جواز پا بند ی عا ئد ہے جس سے سینکڑ وں بے رو زگا ر اور غر یب نو جوا ن ملا ز متوں سے محر و م ہیں علا قے کے بے روز گا ر و ں محمدحسن ،ندیم احمد ،علی بخش ،غلا م حسین ،نذ یر احمد ،جمیل احمد نے وزیر اعلیٰ پنجا ب سے مطا لبہ کیا ہے کہ غر یب بے روز گا رو ں کو ملا ز میتں فرا ہم کی جا ئیں اور ضلع را جن پور میں در جہ چہا ر م پر بھر تیا ں بلا تا خیر کی جا ئیں

ٹیکس سے حکمر ان اپنے نا جا ئز اثا ثے بنا نے میں مصر وف عوا م کے مسا ئل کی کو ئی فکر نہیں شا ہد نو از آرا ئیں


را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) دریشک گر وپ کے رہنما شا ہد نو از آرا ئیں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ نو از شر یف حکو مت نے ملک میں جمہو ر یت کے نا م پر بد تر ین امر یت قا ئم کر ر کھی ہے عوا م کے خو ن پسپنہ کی کما ئی کے ٹیکس سے حکمر ان اپنے نا جا ئز اثا ثے بنا نے میں مصر و ف ہیں عوا م کے مسا ئل کی انہیں کو ئی فکر نہیں ان کا کہنا تھاکہ عوا م تا ر یخ کے بد تر ین معا شی مسا ئل اور مشکلا ت میں پھنس گئے ہیں اس مو قع پر سید اصغر شا ہ ،عبد الر حمن خا ن مز اری ،قا سم علی مغل ،محمد آصف چا نڈ یہ ،وقا ص عر ف و کی ،سیٹھ اللہ بچا یا ،حسنین عبا س سو نتر ہ و دیگر مو جو د تھے

ایک سے ار ب رو پے کا پیکج کسا نو ں کی تقد یر بدل دے گا سردار یوسف خان دریشک

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کسانوں کی بہتری اور خوشحالی کے لئے ایک سو ارب روپے کا کسان پیکج دیا ہے جس میں کھاد ،بیج اور زرعی آلات میں کسانوں کو سبسڈی دی جا رہی ہے جبکہ چھوٹے کاشتکاروں کے لئے بلا سود قرضے فراہم کئے جا رہے ہیں۔اور جدید زرعی آلات کسانوں میں متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ایم این اے ڈاکٹر حفیظ الرحمان خان کی نمائندگی کرتے ہوئے اس کے بھائی سردار یوسف خان دریشک نے خادم اعلیٰ پنجاب کے کسان پیکج 2016-17کے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر ای ڈی او زراعت ملک سیف الرحمان ،ای ڈی او تعلیم عبد الغفار لنگاہ،ڈی او زراعت محمد اسلم نجم،ڈی او واٹر منیجمنٹ اشفاق احمد،ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر افتخار بزدار،اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز رضا بلوچ،سپریٹینڈنٹ محکمہ زراعت چوہدری دین محمد ،زمینداروں اور کاشتکاروں نے بھی کسان پیکج کے حوالے سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب حکومت کے اس اقدام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پنجاب حکومت نے اربوں روپے کسان پیکج میں دے کر انکے لئے آسانیاں پیدا کی ہیں اور مشکلات کو دور کر دیا ہے۔ اس سیمینار سے ملک سیف الرحمان ای ڈی او زراعت نے بتایا کہ کسان پیکج میں یوریا کھاد کی بوری 1400روپے اور ڈی اے پی کی بوری 2500روپے میں کسانوں کو ملے گی۔انہوں نے کہا کہ چھوٹے کاشتکاروں کے لئے بھی کروڑوں روپے کے بلا سود قرضے فراہم کئے جائیں گے جس سے کسانوں کے مسائل حل ہوں گے اور ملکی پیداوار میں اضافہ ہو گا اور زراعت ترقی کی منازل طے کرے گا۔پنجاب حکومت نے کسانوں کے لئے بجلی کے ٹیوب ویل کے نرخ کم کر دئیے ہیں۔اور زرعی ادویات پر جنرل سیلز ٹیکس کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔

زرعی ادویا ت کی دکا نو ں کی چیکنگ 11نمو نہ جا ت لیبا رٹر ی روانہ

را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) زراعت آفیسر پیسٹ وار ننگ کی جا نب سے زرعی ادویا ت کی دکا نو ں کی چیکنگ اور ریکا رڈ مکمل ر کھنے کی ہد ایا ت کی اور 11نمو نہ جا ت لیبا رٹر ی روانہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز را حت راشد زرا وت آفیسر پیسٹ وار ننگ تحصیل را جن پور نے راجن پور اور کو ٹ مٹھن میں زرعی ادویا ت کی دکا نو ں کی کی چیکنگ کی دکا نو ں اور سٹورز میں زرعی ادویا ت سے متعلق ریکا رڈ چیک کیا ڈیلر حضر ات کو دکانو ں اور سٹو ر رز میں آگ بجھا نے والے آلا ت فو را نصب کر نے کا کہاکیش میمو (رسید ) جا ر ی کرتے وقت کا شتکا ر کے نام کے سا تھ اسکی ولد یت ،علا قہ ،مو با ئل نمبر دوائی کی کمپنی اور بیچ نمبر لا ز می لکھنے کو کہا سٹو رز اور زرعی ادویا ت کو صاف ستھرا رکھنے کی ہد ایا ت جا ر ی رکھیں بغیر انوا ئس اور ڈیلر شپس زرعی ادویا ت فر وخت کر نے اور سٹو رز جتنا ب کر نے کو کہا سٹا ک ر جسٹر روزا نہ کی بنیا د پر بنا نے کی ہد ایا ت جا ر ی کیں انہو ں نے کہا کہ ایسا نہ کر نے کی صو رت میں سخت قا نو نی کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی دورا ن چیکنگ را جن پور اور کو ٹ مٹھن سے مختلف زر عی ادویا ت کی دکا نو ں میں عمر ٹر یڈ رز ،جر ار ٹر یڈ رز ،ضیا ء زرعی مر کز ،حا فظ بر دارززر عی سر وس ،شہز اد ٹر یڈ رز ،حفیظ ٹر یڈ رز ،سجان زر عی ٹر یڈ رز ،چو ہد ری سپر ے سنڈ ،مد نی ٹر یڈ رز اور علی ٹر یڈرز سے مختلف کمپنیو ں کی مختلف زر عی ادویا ت کے 11 نمو نہ جا ت بر ائے تجر یہ سرکاری لیبا رٹر ی روانہ کر دیئے زراعت آفیسر را حت راشد نے کہا کہ نمو نہ جا ت فیل ہو نے کی صو رت میں حسب ضا بطہ قانو نی کا رو ائی عمل میں لا ئی جا ئے گی اور کو ئی رعا یت نہیں بر تی جا ئے گی دوران چیکنگ وکا رو ا ئی عبد الخا لق فیلڈ اسسٹنٹ اور حسن رضا شا ہ ان کے ہمر اہ تھے

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers