Monday, 5 September 2016
عید الا لضحیٰ کی آمد کے پیش نظر عید گا ہو ں ،مد ارس ،مسا جد ،ر یلو ے ٹر یک ،عبا د ت گا ہو ں کی سیکو رٹی سخت کر دی سید خالد محمو د
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) عید الا لضحیٰ پر سیکورٹی کے فو ل پر وف انتظا ما ت کئے جا ئیگے عید گا ہو ں ،مد ارس ،مسا جد ،ر یلو ے ٹر یک ،عبا د ت گا ہو ں کی سیکو رٹی سخت کر دی گئی ہے ان خیا لا ت کا اظہار ڈی ایس پی سر کل رو جھان سید خا لد محمو د بخا ر ی نے میڈیا کے نما ئند و ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جرا ئم پیشہ عنا صر کسی ر عا یت کے مستحق نہیں ان کا قلع قمع کر نا ہما رے فرا ئض میں شا مل ہے انہو ں نے کہا کہ عید الا لضحیٰ کے انتظا ما ت انتہائی سخت کر دیئے جا ئیگے مو جو د ہ حا لا ت کے پیش نظر اہم اور احسا س مقا ما ت ریلو ے ٹر یک ،عید گا ہو ں،اما م با رگا ہو ں ،مدارس اور مسا جد کی سیکو رٹی سخت کر دی گئی ہے انہو ں نے کہا کہ پو لیس کا کو ئی اہلکا ر تھا نید ارنا اہلی اور کر پشن میں ملو ث پا یا گیا تو اسے فو ری معطل کر کے سخت محکما نہ کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی انہو ں نے عوا م سے اپیل کی کہ وہ اپنے مسا ئل حل کے لئے بلا جھجھک آئیں اور کسی بھی پو لیس اہلکا ر کو رشو ت نہ د یں ہم عوا م کوتحفظ فرا ہم کر نے اور ان کے مسا ئل حل کر نے آئے ہیں اس مو قع پر ایس ایچ او رو جھان ملک طا لب حسین ببر ،ایس ایچ او عمر کو ٹ محمد افضل گو را یہ ،ریڈر سا جد حسین پا شا ،حسنین عبا س سو نتر ہ اور ملک غلا م رضا کھیا را بھی مو جو د تھے
تحر یک انصا ف کی کا میاب ریلی نے ن لیگ کے غبا رے سے ہو انکا ل د ی ,محمد عمر ان ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) وارڈ نمبر 2 را جن پور کے عوا م کے مسا ئل تر جیحی بنیا دو ں پر حل کر نا میر ی ز ند گی کا مقصد ہے گلیو ں،نا لیو ں ،سیو ر یج کا کا م عنقر یب شر وع ہو جا ئیگا ان خیا لا ت کا اظہا ر سٹی کو نسلر وارڈ نمبر 2را جن پور محمد عمر ان ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ وارڈ نمبر 2کے عوا م کے سا تھ ہمیشہ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک کیا گیا اور یہا ں کے لو گو ں کو جا ن بو جھ کر سا بق عوا می نما ئند و ں نے تر قی سے محر و م ر کھا مگر اب ایسا نہیں ہو گا عوا م کے مسا ئل کا حل میر ی او لین تر جیحا ت میں شا مل ہے انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کی کا میاب ریلی نے ن لیگ کے غبا رے سے ہو انکا ل د ی ہے پا نا مہ لیکس کے انکشا فا ت ن لیگ کے حکمر انو ں کا مسلسل تعا قب کر ر ہے ہیں انہو ں نے کہا کہ میا ں بر داران جا ن بو جھ کر بلد یا تی ادار ے بحا ل نہیں کر ر ہے جس سے صا ف ظا ہر ہو تا ہے کہ نواز شریف کو عوا م کے مسا ئل سے کو ئی غر ض ہیں عمر ان خا ن کی قیا دت میں تحر یک انصا ف کا حق و سچ کا قا فلہ روا ں دواں ہے
حکو مت پسما ند ہ علا قو ں کی تعمیر و تر قی میں خصوصی د لچسپی لے ر ہی ہےسید عو ن شا ہ بخا ری
راجن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )چیئر مین یو نین کو نسل مر غا ئی سید عو ن شا ہ بخا ری نے کہا ہے کہ حکو مت پسما ند ہ علا قو ں کی تعمیر و تر قی میں خصوصی د لچسپی لے ر ہی ہے سو ئی گیس کے منصو بہ سے ضلع را جن پور تر قی سے ہمکنا ر ہو گا خا ص طو رپر پی پی حلقہ 250کے عوا م کے لئے یہ ایک تحفہ ہے انہو ں نے کہا کہ ایم پی اے سر دار عا طف خا ن مز ار ی کی شبا نہ روز کا وشو ں سے ضلع را جن پور میں سو ئی گیس کی فر اہمی ممکن ہو ئی انہو ں نے کہا کہ انشا ء اللہ وقت دو ر نہیں جب تحصیل رو جھان کے عوا م کوتما م سہو لیا ت میسر ہو نگی پنجا ب حکو مت پسما ند ہ اضلا ع اور د یہی علا قو ں میں صحت و تعلیم کے بہتر ین پر اجیکٹ پر کا م کر ر ہی ہے وز یر اعظم میا ں محمد نو از شر یف اور وز یر اعلیٰ میا ں شہبا ز شر یف ضلع راجن پور کی پسما ند گی کے لئے خصوصی اقد اما ت اٹھا ر ہے ہیں
د ہشت گر دو ں کا اسلا م سے کوئی تعلق نہیں ،جلیل الر حمن صد یقی
راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )د ہشت گر دو ں کا اسلا م سے کوئی تعلق نہیں اسلا م امن و سلا متی کا مذ ہب ہے پا ک فو ج کی د ہشت گر د ی کے خا تمہ کے لئے کا رو ائیا ں لا ئق تحسین ہیں ان خیا لا ت کا اظہار ضلعی صد ر عا لمی مجلس ختم نبو ت را جن پور مو لانا جلیل الر حمن صد یقی نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مٹھی بھر دہشت گر د قو م کے ایما ن اور اتحا د کو متز لذ ل نہیں کر سکتے مسلما نو ں میں اتحا د و اتفا ق کی ضر ورت جس قد ر آج ہے پہلے کبھی نہ تھی انہو ں نے کہا کہ پا ک جنر ل را حیل شر یف کی قیا دت میں ملکی سلا متی و استحکا م کے لئے بھر پو ر جد و جہد کر ر ہی ہے انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پورامن کے لحا ظ سے ملک بھر کا اہم تر ین ضلع ہے ضلع را جن پور کے تما م مسا لک کے علما ء کرا م نہا یت عمد گی سے اپنا کا م کر ہے ہیں انہو ں نے کہا کہ اسلا م دنیا کا سب سے بڑا امن کا دا عی مذ ہب ہے جس میں فر قہ وار یت اور دہشت گرد ی کی کو ئی گنجا ئش نہیں انہو ں نے کہا کہ آپ ؐ د نیا کے آخر ی نبی ؐ ہیں اور اما م الا نبیا ء ہیں آپ ؐ کے بعد کو ئی نبی نہیں آئیگا ختم نبو ت کا نظر یہ ہما رے ایما ن کا جزو ہے
امن واما ن کے قیا م کے لئے کو ئی دقیقہ فر و گذ اشت نہیں کیا جا ئیگا چو ہد ر ی محمد آصف ر شید
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جرا ئم پیشہ عنا صر کو سر کو بی کے لئے تما م وسا ئل بر وئے کا ر لا ر ہے جا ر ہے ہیں امن واما ن کے قیا م کے لئے کو ئی دقیقہ فر و گذ اشت نہیں کیا جا ئیگا ان خیا لا ت کا اظہا ر D.S.P صد ر را جن پور چو ہد ر ی محمد آصف ر شید نے معر وف سیا سی وسما جی ر ہنما حا جی عبد الستا ر ر حما نی اور عبد ا لصبور ر حما نی کی طر ف سے د یئے گئے عشا ئیہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پورکے عوام پر امن لو گ ہیں انہو ں نے کہا کہ پو لیس عوا کے جا ن وما ل کی محا فظ ہے اور دن رات عوام کے مسا ئل حل کر نے میں مصر و ف عمل ہے مجر م چا ہیے کتنا ہی با اثر کیو ں نہ ہوقا نو ن کی گر فت سے نہیں بچ سکتا اس موقع پر سٹی کو نسلر محمد عمرا ن ستا ر ر حمانی ایڈووکیٹ ،عبد الشکو ر ر حما نی اور عبد الو ہا ب ر حما نی بھی مو جو د تھے
عوا م کو ما یو سی اور مہنگا ئی کے سوا کچھ نہیں ملا شکیل بلو چ ایڈووکیٹ
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) حکو مت کی ابتک کی کا ر کر د گی ز یر و ہے عوا م کو ما یو سی اور مہنگا ئی کے سوا کچھ نہیں ملا ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی پی پی پی شکیل بلو چ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ن لیگ حکو مت عوا م کے مسا ئل حل کر نے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے پا نامہ لیکس کا سا یہ میا ں نواز شر یف کا تا حیا ت پیچھا کرنا ر ہیگا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی غر ین اور مظلو م طبقہ کی حما یت جا ر ی ر کھے گی چیئر مین پا رٹی بلا ؤ ل بھٹو اپنی شہید وا لد ہ محتر مہ بے نظیر بھٹو کا مشن لیکر آگے بڑ ھ ر ہے ہیں آئند ہ الیکشن میں پیپلز پا رٹی وا ضح اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر یگی اور ملک بھر میں عوا می حکو مت قا ئم کر یگی
Subscribe to:
Posts (Atom)