Feature Top (Full Width)

Friday, 30 September 2016

گو ر نمنٹ پو سٹ گر یجو سٹ کا لج ر اجن پور کے پر نسپل اسلا م آ با د سے آئے ہو ئے و کلا ء کے وفد کی ملا قا ت

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) وکلا ء بر داری ملک وقو م کے لئے ہمیشہ ہی خد ما ت با احسن طر یق انجا م دیتی ہے ملک پر جب بھی آنچ آئی وکلاء نے ہمیشہ کلید ی کر دار ادا کر کے و طن عز یز کی حفا ظت کو یقینی بنا یا ان خیا لا ت کا اظہا ر گو ر نمنٹ پو سٹ گر یجو سٹ کا لج ر اجن پور کے پر نسپل پر و فیسر ڈاکٹر شکیل پتا فی نے اسلا م آ با د سے آئے ہو ئے و کلا ء کے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا وفد کی قیا دت سنیئر قانو ن دان ذ یشا ن ستار ر حما نی ایڈ ووکیٹ نے کی اس مو قع پر ڈا کٹر شکیل پتا فی نے معز ز و کلا ء کے وفد کو کمپیو ٹر لیب ،لا ئبر یر ی رو م اور پو سٹ گر یجو یٹ کلاسز کا وزٹ کر ایا ڈاکٹر شکیل پتا فی نے ملک کے لئے و کلا ء بر داری کی خد ما ت کو شا ندا ر الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا آخر میں ذیشا ن ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ نے گو ر نمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کا لج کے سربرا ہ ڈاکٹر شکیل پتا فی کی تعلیم دوست پا لیسو ں کو سر اہا اور کہا کہ ضلع را جن پور میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف صلاحیتں اجا گر کر نے ضر ور ت ہے

Thursday, 29 September 2016

حکو مت کی نا قص اور ملک دشمن پا لیسو ں کے خلا ف 30ستمبرکو بھر پور احتجا جی د ھر نا ہو گا محمد عمر فا روق اعوا ن

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) وا ئس چیئر مین ملک محمد عمر فا روق اعوا ن نے کہا ہے کہ حکو مت کی نا قص اور ملک دشمن پا لیسو ں کے خلا ف 30ستمبرکو بھر پور احتجا جی د ھر نا ہو گا عمر ان خا ن کی واضح اور بو لڈ پا لیسی نے حکو متی ایوا نو ں کو ہلا کر رکھ دیا ہے انہو ں نے کہا کہ وز یر اعظم میا ں نواز شر یف کی غلط اور نا قص پا لیسو ں کی بد و لت ملک وقو م آج شد ید بحرا ن کا شکا ر ہیں انہو ں نے کہا کہ چیئر مین سر دار محمد یوسف خا ن دریشک کے شا نہ بشا نہ ضلع راجن پور کی تعمیر و تر قی کے لئے ہما ری جد وجہد جا ر ی ر ہیگی انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف ملک میں عد ل وانصا ف کی حکمر انی کے لئے جد وجہد کر ر ہی ہے ہما را مقصد اقتدار کا حصو ل نہیں بلکہ عوا م کا میعا ر زند گی بلند کرنا ہے

محر م الحرا م کے دورا نِ ضلع بھر میں سیکو رٹی ہا ئی الر ٹ ر ہے گی عر فا ن اللہ خا ن

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )امن واما ن کی فضا ء ہر صو رت بر قر ار ر کھی جا ئیگی محر م الحر ام کے دورا نِ ضلع بھر میں سیکو رٹی ہا ئی الر ٹ ر ہے گی 1347پو لیس اہلکا ر نگرا نی پر معمو ر کر د یئے گئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار ڈسٹر کٹ پو لیس آفیسر را جن پور عر فا ن اللہ خا ن نے میڈ یا بر یفنگ میں کیا انہو ں نے بتا یا کہ ضلع بھر میں کل 217جلو س اور535مجا لس عز ا منعقد ہو نگی جس پر 1347پو لیس اہلکا ر ڈیو ٹی پر تعینا ت کئے گئے ہیں انہو ں نے بتا یا کہ ضلع بھر میں محر م الحرا م کے دورانِ کل 5مقا ما ت کو انتہا ئی حسا س قر ار دیا گیا ہے پو لیس اہلکا رو ں کے علا وہ 15کے قر یب ایلیٹ پو لیس ٹیمیں بھی تعینا ت کر دی گئی ہیں 30سی سی ٹی و ی کیمر ے نصب کئے جا ئینگے کسی بھی نا خو شگو ار واقعہ سے بچنے کے لئے تما م پو لیس اہلکا رو ں اور پو لیس آفیسران کی چھٹیا ں منسو خ کرد ی گئی ہیں ضلع بھر میں عا شو ر ہ محر م کے دورانِ سیکو رٹی ہا ئی الر ٹ ر ہیگی گڑ بڑ کر نے اور فر قہ واریت پھیلا نے وا لے شر پسند عنا صر کے خلا ف سخت کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی اس مو قع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عبد الرحما ن عاصم ،ڈی ایس پی آصف ر شید ،ریا ض آصف ،منیر نا صر ،عبد ا لصبوررحما نی ،میا ں بلا ل ،شیر علی سو نتر ہ اور صحا فی بھی مو جو د تھے

جمعیت علما ء اسلا م (ف) کی یو م تا سیں کا نفر نس ملک ،تخفظ دینی مدارس کیلئے سنگ میل ثا بت ہو گی قا ری لعل حسین اختر

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )جمعیت علما ء اسلا م (ف)ڈوثیرن ڈی جی خا ن کے نگر ان سا لا ر قا ری لعل حسین اختر نے ضلع را جن پور کا دور ہ کیا جس میں انہو ں نے جمعیت علما اسلا م (ف) کی صد سا لہ یو م تا سیس کانفر نس منعقد ہ 9,8,7اپر پل 2017 ؁ء کے سلسلے میں ضلعی امیر مو لا نا غلا م یا سین شا کر ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی حما د اللہ حید ر ی ،تحصیل را جن پو ر کے امیر مفتی ارشاد احمد حقانی ،تحصیل جا مپو ر کے ا میر مو لا نا عبد المجید سا قی ،تحصیل رو جھا ن کے امیر قا دری عبد الغر یز اور بلا ل احمد شا ہین سے ملا قا ت کی اور جا مع مسجد نمر ہ ضیا ء شہید روڈ را جن پور ایک اجلا س ہو ا جس میں انہو ں نے تما م سا لا رو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ یہ کا نفر نس ہم سب کی اپنی کا نفر نس ہے اور ملک و ملت اور تحفظ دینی مد ار س کے لیے سنگ میل ثا بت ہو گی ہر تحصیل کے کم از کم 35رضا کا راور ایک بس فر ور آنی چا ہیے تما م شر کا ء نے یہ عہد کیا کہ ہم اس کو بھر پور طر یقے سے کا میا ب کر یں گے اور اپنے صو با ئی رہنما مو لا نا عبد المجید حید ری کی زیر صد ارت پشا ور کا نفر نس میں شر یک ہو نگے

وہ دن دور نہیں جب راجن پور ایک بار پھر پیپلز پارٹی کا گڑ ھ بن جائے گا سردار فاروق احمد خان دریشک

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) وہ دن دور نہیں جب راجن پور ایک بار پھر پیپلز پارٹی کا گڑ ھ بن جائے گا انشاء اللہ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی اور بہت جلد بڑا گروپ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے والا ہے ملکی سلا متی واستحکا م کے لئے ہم سب ایک ہیں بھا رت نے حملے کی غلطی کی تو منہ تو ڑ جوا ب دیا جا ئیگا پا ک فو ج با صلا حیت اور دنیا کی بہا در فو ج ہے شہید ذوالفقا ر علی بھٹو نے ملک پا کپتان کو ایٹمی قوت بنا کر نا قا بل تسخیر بنا د یا ہے انڈ یا کو بخو بی اند ازہ ہے کہ و ہ پا کپتا ن کا مقا بلہ نہیں کر سکتا انہو ں نے کہا کہ چیئر مین بلا ؤ ل بھٹو کا کشمیر کا ز پر واضح مو قف ہے بھٹو خا ندا ن ملک وقو م کی حفا ظت اور تر حما نی کا حق ادا کر تے شہید ہو گیا اب پیپلز پا رٹی کے جا نثا ر کا ر کنا ں بھی ملکی سلا متی پر کو ئی آنچ نہیں آنے دینگے ا ن خیا لا ت کا اظہار سیاسی و سماجی ہر دل عزیز سردار فاروق احمد خان دریشک نے خصوصی آمد ریجنٹ اوورسیز آفس آئے کامیابی وترقی کی دعا کی ساتھ ہی مبارک باد پیش کی اس موقع پر ان کے قریبی ساتھی سردار کلیم خان دریشک ،محمد علی خان دریشک شامل تھے انہوں نے حاجی ملک محمد نواز بوہڑریجنٹ اوورسیز آفس کے مینیجنگ ڈائریکٹر ملک سجاد حسین بوہڑ مبا ر کبا د پیش کی ہے

محرم الحرام کے سلسلے میں ڈی سی او راجن پور ظہور حسین گجر نے آرڈر کے ذریعے مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام پر ضلع بھر میں 2اکتوبر سے 30دن کے لئے زبان بندی کر دی

راجن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر )محرم الحرام کے سلسلے میں ڈی سی او راجن پور ظہور حسین گجر نے آرڈر کے ذریعے مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام پر ضلع بھر میں 2اکتوبر سے 30دن کے لئے زبان بندی کر دی ہے۔جن میں اہل تشیع مسلک کے جام ملازم حسین ،مفتی اختر عباس ،مولوی محمد علی فاضل قم اور سید غضنفر عباس شامل ہیں۔سنی مسلک کے مولانا انوار الحق عثمانی،محمد ایوب صدیقی،قاری عتیق الرحمان،حق نواز @اسامہ،حاجی احسان الحق ،مولانا محمد نعیم جمال،مولانا محبوب حسن سومرہ،مولانا الہی بخش صدیق،حماد اللہ مکول،مولانا عبد الخالق مڑل،مفتی امداد اللہ مکول،مولانا حفیظ الرحمان مدنی،حافظ محمد امین،مولانا محمد عثمان مکول شامل ہیں ۔اہلحدیث مسلک سے طالب الرحمان شامل ہے۔اور بریلوی مسلک سے تعلق رکھنے والوں میں مولانا غلام قادر کوکب اور مفتی محمد سلیم جند والی شامل ہیں۔

زندہ قومیں اپنی ثقافت کوہمیشہ یاد رکھتی ہیں محمد اسد اللہ شہزاد

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )زندہ قومیں اپنی ثقافت کوہمیشہ یاد رکھتی ہیں ۔ضلع راجن پور میں ادبی اور ثقافتی پروگراموں سے لوگوں میں ذہنی ہم آہنگی اور شعور پیدا ہو گا اور امن کو فروغ ملے گا۔یہ باتیں کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس عمران منیر نے گزشتہ روز فخر جہاں پارک میں ڈی جی خان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ محفل مشاعرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔اس موقع پر ڈی ایم او ملک راشد،ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل ڈی جی خان محمد اسد اللہ شہزاد،میڈیا کے نمائندوں اور معززین شہر کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ضلع راجن پور کے شعراء کرام نے اپنا اپنا خوبصورت کلام پیش کیا اور لوگوں سے خوب داد وصول کی۔اس موقع پر ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل ڈی جی خان محمد اسد اللہ شہزادنے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پنجاب محکمہ اطلاعات و ثقافت کی ہدایت پر یہ ثقافتی اور ادبی پروگرام کرائے جا رہے ہیں تاکہ لوگوں کا ذہن امن اور محبت کی طرف راغب ہو اوردہشت گردی جیسی لعنت کا خاتمہ ہوسکے۔انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ آئندہ ایسے پروگرام تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر کرائے جائیں گے۔اب ڈی جی خان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈویثرن کے مختلف اضلاع میں ثقافتی تقریبات منعقد کرائی جا رہی ہیں۔

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers