راجن
پور (کرائم رپورٹر ) راجن پور شہر اور گردونواح میں بجلی کی غیراعلانیہ
لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ برقرار پندرہ گھنٹوں سے زائد کی لوڈ شیڈ نگ سے
کاروبارِ زندگی مفلوج میپکو انتظامیہ تمام علاقوں میں یکساں لوڈ شیڈ نگ کے
نفاذ میں اقدا مات کرے شہریوں علی حسن واحد بخش دلاور حسین ودیگر نے مطالبہ
کرتے ہوئے کہا کہ موسم گرما کا ابھی آغاز ہے ابھی سے لوڈ شیڈ نگ نے اثر
دکھلا دیا
0 comments:
Post a Comment