راجن پور (کرائم رپورٹر) اشیا خوردو نو ش اور سیکورٹی انتظامات کا جا ئزہ
لیتے ہو ئے ڈی پی او زاہد محمود گوندل نے رمضان بازار کا معائنہ کرتے ہو ئے
کہا کہ ضلع بھر میں تمام سیکورٹی کے انتظامات مکمل ہیں ۔ تمام رمضا ن
بازاروں میں نظم و ضبط ہے اور پولیس اہلکار الرٹ ہیں اور نظم وضبط دیکھ کر
اچھا لگا ہے ۔ ٹریفک کے پولیس ٹریفک کے نظام کو بہتر کرنے کے لیئے موجود ہے
اور پارکنگ کے لئے جگہ کا بھی انتظام موجود ہے
0 comments:
Post a Comment