راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) اتوار کی چھٹی کے باوجود راجن پور میں بجلی کی
غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ جاری رہی کئی گھنٹوں کی مسلسل لوڈ شیڈ نگ سے
کاروبارِزندگی مفلوج رہا جبکہ کئی کالونیوں میں پینے کا پانی بھی نایاب
ہوگیا جس پر علاقہ مکین سراپاء احتجاج نظر آئے ۔
0 comments:
Post a Comment