را
جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) فا ضل پو ر پو لیس کا کا ر نا مہ 2 بچو ں کی
ما ں کو اغو ا ء کر کے زیا دتی کر نیو الے ملز ما ن چھو ڑ د یئے تفیشی
آفیسر مغو یہ کو تقر یبا 1 ما ہ کی قید کے بعد ملز ما ن سے بر آمد کر نے کے
با و جو د انہیں بے گنا ہ کر نے کے در پے متا ثر ین کا اعلیٰ حکا م سے ملز
ما ن کی گر فتا ری کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق فا ضل پو ر کے مو ضع
سکھا نیو الہ سے ملز ما ن طا رق ،راشد ،عا رف اقوا م لا شا ری نے شا دی شد ہ
خا تو ن مسما ۃ شکیلہ بی بی کو انکے دو بچو ں فمیلہ5سالہ ،سو یرا بی بی 3
ما ہ کے ہمراہ گن پو ا ئنٹ پر اغوا ء کر کے لے گئے ملز ما ن کے خلا ف مغو
یہ کے ،شو ہر صا بر حسین کی مد عیت میں تھا نہ فا ضل پو ر میں مقد مہ نمبر
250/16 بجر م 496A/109 ت پ د رج ہو ا مو ر خہ 15/5/2016کو بچو ں کے ہمر اہ
اغوا ء ہو نیو الی مغو یہ کو پو لیس سے تقر یبا 25 یو م بعد بر آمد کیا جس
میں خا تو ن نے پو لیس کے سا منے ملز ما ن کے خلا ف گن پو ا ئنٹ پر اغو ا ء
اور ملز ما ن کی زیا دتی کے با رے تصد یق کی پو لیس نے ملز ما ن کو کڑ ی
سزا دلا نے کی بجا ئے گر فتا ر ملز ما ن چھو ڑ د یئے پو لیس کی ملی بھگت سے
ملز ما ن نے عد الت سے عبوری ضما نتیں کر ا لیں جس کی تا ر یخ پیشی مو ر
خہ/16 29/6 کو ایڈیشنل سیشن جج محمد اختر بھٹی کی عدا لت میں مقر ر ہے متا
ثرہ خا تو ن اور اسکے شو ہر نے دھا ڑ فر یا د کر تے ہو ئے کہا کہ تفیشی
آفیسر سب انسپکٹر محمد اسلم قر یشی ملز ما ن سے ساز با ز ہے جس نے گر فتا ر
ملز ما ن نہ صر ف چھو ڑ دیئے بلکہ انہیں بے گنا ہ کر نے کے در پے ہے متا
ثر ین نے وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں محمد شہبا ز شر یف ،آر پی او ڈیر ہ غا زی
خا ن رحمت اللہ نیا ز ی ،ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج محمد اسلم اور ڈی پی او را
جن پو ر غلا م مبشر میکن سے ملز مان کی گر فتا ری اور انہیں انصا ف کے کٹہر
ے میں لا نے کا مطا لبہ کر تے ہو ئے تفیشی آفیسر کے خلا ف کا روا ئی کا
مطا لبہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment