Feature Top (Full Width)

Wednesday, 3 August 2016

تما م ما ڈل ویلجز کو فعال اور ان کی صفا ئی کو یقینی بنا یا جا ئے اصغر جلبا نی

راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )ای ڈی او سی ڈی اصغر جلبانی کی زیر صدارت ماڈل ویلجز کی بہتری کے لئے اجلاس منعقد ہوا جس میں ای ڈی او تعلیم،ڈی ایچ او،ٹی ایم اوز اور لائیو سٹاک کے افسران نے شرکت کی۔اصغر جلبانی نے کہا ہے کہ ڈی سی او کی ہدایت ہے کہ تمام ماڈل ویلجزکو فعال بنایا جائے اور ان کی صفائی کو یقینی بنایا جائے۔اور غیر متعلقہ افراد کا نہ آنے دیا جائے۔وٹرنری ،صحت اور تعلیم کے ملازمین اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers