Saturday, 11 April 2015
Tuesday, 7 April 2015
را جن پور پا ک چین اقتصا دی را ہد ار ی کے ووٹ میں تبد یلی پسما ند ہ علا قو ں سے زیا دتی ہےرا ؤ افسر
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پا ک چین اقتصا دی را ہد ار ی کے ووٹ میں تبد یلی پسما ند ہ علا قو ں سے زیا دتی ہے را جن پور ڈی جی خا ن کے منتخب نما ئند ے اپنے علا قہ کو شا مل کر ا نے کے لئے بھر پور آواز آٹھا ئیں ان خیا لا ت کا اظہار وا ئس چیئر مین ایگر ی فور م را ؤ افسر نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ سا بقہ ووٹ کے مطا بق را جن پور ڈی جی خا ن ،ڈیر ہ اسما عیل خا ن ،میا نو الی کے اضلا ع سے گذر کر صو بہ خیبر پختو انحو ا ء کے اضلا ع سے یہ را ہداری گذر نی تھی وزیر اعظم پا کستا ن را ہد ری میں اضا فہ سے بے شک چا روں صو بو ں کو ملا ئیں مگر غر یب اور انتہا ئی کم تر قی یا فتہ جنو بی پنجا ب کے اضلا ع کو کا ٹنا یہا ں کے بسنے والے کر وڑو ں عوا م سے نا انصا فی ہے انہو ں نے پی سی جی اے با ر کے چیئر مین تما م سیا سی ،مذہبی جما عتو ں ،مز دور،کسا ن تنظیمو ں اور را جن پور ڈی جی خا ن کے قا ئد ین سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ناانصا فی کے خلا ف آواز بلند کر یں خا ص طو رپر امیر جما عت اسلا می پا کستا ن مو لا نا سرا ج الحق ،تحر یک ا نصا ف کے قا ئد عمرا ن خا ن کو در خوا ست کی کہ وہ پسما ند ہ اضلا ع ڈی جی خا ن را جن پور کو اس روٹ پر نکا لنے کے لئے ہما ری اخلا قی سپو رٹ کر یں کیو نکہ اس را ہد ار ی سے علا قو ں میں تجا ر تی اقتصا دی تر قی کے مواقع میسر آئیں گے وز یر ا عظم پا کستا ن میا ں نو از شر یف عملی طو رپر پسما ند ہ اضلا ع کو تر قی کے دھا ر ے نہیں شا مل کر نے کا ثبو ت دیں اور ڈی جی خٰا ن را جن پور تا ڈیر ہ اسما عیل خا ن تک اس روٹ کو بر قرارر کھیں تو غر یب اور وڈیر ہ شا ہی میں جکڑ ی عوا م پر احسا ن ہوگا
ر اجن پور جرا ئم کے خا تمہ کے لئے پو لیس دن را ت کو شا ں ہے عبد الکر یم
ر اجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ایڈ یشنل ایس ایچ او صدررا جن پور عبد الکر یم نے کہا ہے کہ جرا ئم کے خا تمہ کے لئے پو لیس دن را ت کو شا ں ہے انہوں نے کہا کہ صدر کے علا قہ کو جر ائم سے پا ک کر نے کے لئے 24گھنٹے مو با ئیل گشت ٹیمیں چیکنگ کر رہی ہیں انہوں نے کہاکہ منشیا ت فر وش ملک وقوم کے دشمن ہیں ان سے کو ئی رعا یت نہیں کی جا ئے گی ایس ایچ او ملک جا وید اقبال ایک ایما ند ار اور محنتی پو لیس آفیسر ہیں ا ن کی قیا دت میں صدر پو لیس اپنے پیشہ وارا نہ فر ا ئض با احسن طر یق انجا م دے ر ہی ہے انہو ں نے کہا کہ پو لیس عوام کے جا ن وما ل کی محا فظ ہے ڈی پی او را جن پور زا ہد محمود گو ندل کی ولو لہ انگیز قیا دت میں جرا ئم کا خا تمہ کر دیا گیا ہے
را جن پور کر پٹ افیسر ان کے لئے اینٹی کر یشن کا شکنجہ تیا ر ہے عبد المجید مستو ئی
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )کر پٹ افیسر ان کے لئے اینٹی کر یشن کا شکنجہ تیا ر ہے قا نون کی بلا دستی قا ئم کر نے کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھا یا جا ئیگا سا ئلین کو انصاف فر اہم کر نا میر امشن ہے ان خیالا ت کا اظہا ر سر کل افیسرمحکمہ اینٹی کریشن راجن پور عبد المجید مستو ئی نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ رشو ت خو ار اور کر پٹ اہلکا ر محکمہ اینٹی کر یشن کے آہنی شکنجہ سے نہیں بچ سکتے کر یشن کا خا تمہ کے لئے عوام کو قا نون کا سا تھ دینا ہو گا کر یشن ملک کو دیمک کی طرح چا ٹ رہی ہے کر پٹ ما فیا کے خلا ف کا رو ائی کے لئے کو ئی دبا ؤ یا سفا رش قبول نہیں کی جا ئیگی انہوں نے کہا کہ سا ئلین کو بر وقت اور میر ٹ پر انصا ف دلا نا میر امشن ہے اور اس سلسلہ میں کسی خا طر میں نہیں لا یا جا ئیگا کر پٹ افیسر ان اپنا قبلہ در ست کر یں ور نہ قا نو نی کا رو ائی کے لئے تیا ر ہو جا ئیں
را جن پور شر پسند اور تخر یب کا رعناصر کیسا تھ آ ہنی ہا تھو ں سے نمٹا جا ئیگا فضل الر حما ن
را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )شر پسند اور تخر یب کا رعناصر کیسا تھ آ ہنی ہا تھو ں سے نمٹا جا ئیگا ۔جرا ئم سے پا ک معا شر ہ کی تشکیل کے لئے انصا ف کی فرا ہمی بر وقت اور میر ٹ پر کی جا ئے ان خیا لا ت کا اظہار ڈی ایس پی سر کل رو جھان فضل الر حما ن نے میڈیا کے نما ئندوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ فر قہ وارانہ کشید گی میں ملو ث،شر پسند عناصر سے سختی سے پیش آیا جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ علما ء کرا م اپنی تقا ر یر اور خطا با ت میں قوم کو امن ویگا نگت کا درس دیں اس وقت معا شرہ میں ملی یکجہتی کا فر و غ انتہا ئی ضر رو ی ہے انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پور پو لیس اپنے فر ا ئض کی ادائیگی کے لئے دن رات چو کنا اور تیا ر ہے اور ہر قسم کے اندرونی ،بیر و نی خطرا ت سے نمٹے کی بھر پور صلا حیت ر کھتی ہے انہوں نے کہا کہ سر کل رو جھان سے جر ائم کا خا تمہ کر کے کرا ئم فر ی زون بنا دیا گیا ہے منشیا ت اور جوا کے اڈوں کے خلا ف سر چ اپر یشن جا ر ی ہے انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کو جس قدر اتحا د ویگا نگت کی ضررو ت آج ہے اس سے قبل کبھی نہ تھی فر قہ وارانہ وار یت معا شر ہ کو تبا ہ بر با د کر رہی ہے لا ؤ ڈسپیکر کے غلط استعمال کر نیو الے افرا د کے خلا ف سخت قا نونی کا روائی کی جا ئیگی
Saturday, 4 April 2015
راجن پور پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب پروگرام کےتحت سکول میں داخل غازی امان اللہ
راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ نے پنجاب حکومت کی پالیسی کے مطابق پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کے سلسلے میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1میں بچوں کو داخل کر کے مہم کا آغاز کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ بہت جلد ایک لاکھ چالیس ہزار بچوں کے داخلے کا ٹارگٹ پورا کر کے تعلیمی میدان میں پنجاب بھر میں پوزیشن حاصل کریں گے۔اساتذہ محنت کریں اچھے کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔وزیر اعلی پنجاب کے روڈ میپ پروگرام کے تحت جدید اور جامع نظام تعلیم کا انقلابی قدم شروع ہو چکا ہے۔
تمام بچوں کو پنجاب حکومت مفت تعلیم دے رہی ہے رانا مشہود احمد
راجن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر )صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی نئی داخلہ مہم کے دوران پنجاب بھر کے سکولوں میں ایک کروڑ دس لاکھ بچوں کو تعلیم دیلوائیں گے ۔ پنجاب حکومت سکولوں کی مسینگ فیسلیٹیز پر اربوں روپے خرچ کررہی ہے اور ٹیچرز کی کمی کو پورا کرکے میرٹ پر کام کیا جارہا ہے ۔پنجاب میں دنیا کا بہترین سکول سسٹم موجود ہے ۔ پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ پانچ سال سے سولہ سال تک کے تمام بچوں کو پنجاب حکومت مفت تعلیم دے رہی ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا مقصد معیارتعلیم کو بڑھانا ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ڈی سی آفس راجن پور کمیٹی روم میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرڈی سی اوراجن پورغازی امان اللہ، مقامی ایم پی اے سردار عاطف خان مزاری ،میناجعفر لغاری ، چیئرمین بورڈ فیض اللہ ترین ،ڈائریکٹرکالجز الطاف حسین ،اے ڈی سی ارشد گوپانگ ،ڈی ایم او عبدالرؤف ،ای ڈی او تعلیم غفار لنگاہ ،اسسٹنٹ کمشنر روجھان وراجن پور چوہدری مختار اوردیگر متعلقہ آفیسران اور ایم پی اے ،ایم این اے کے نمائندگان موجود تھے ۔ صوبائی وزیر نے کہااس مہم کو کامیاب کرنے کیلئے والدین ،استاتذہ اور شہری ،میڈیا،وکلاء ،علماء اپنا بھرپور کردار اداکریں ۔استاتذہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری سکولوں میں اعتماد بحال ہورہا ہے ضلع راجن پور میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے اور یہ اپنا ٹارگٹ پورا کرنے میں محنت کریں ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پارلیمینٹیرین ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے افسران سکولوں کا دورہ کریں گے اور سکول کونسل کو فعال کیا جائے گا تاکہ سکول اور بچوں کے مسائل فوری طور پر حل ہوں۔کوالٹی کو بہتر بنائیں اور میرٹ پر کام کریں تعلیم کو عبادت سمجھ کو کام کیا جائے اور چیلنجز کا مقابلہ کر کے محرومیوں کو ختم کر دیں گے۔انہوں نے کہا کہ بہت جلد جن سکولوں میں بجلی نہیں پہنچ سکی واہاں سولر سسٹم فراہم کیا جا رہا ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)



