Thursday, 8 September 2016
حکو مت غر یب عوا م کے ٹیکس کا پیسہ ذا تی جا گیر سمجھ کر دو نو ں ہا تھو ں سے لو ٹ ر ہے سلیم جا ن خا ن مز اری
را جن پو ر(ڈسٹر کٹ رپورٹر )سا بق ایم این اے سر دار سلیم جا ن خا ن مز اری نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ مو جو دہ حکو مت غر یب عوا م کے ٹیکس کا پیسہ ذا تی جا گیر سمجھ کر دو نو ں ہا تھو ں سے لو ٹ ر ہے ہیں سا نحہ ما ڈل ٹا ؤ ن اور پا نا مہ لیکس سیکنڈ ل نے میا ں بر دارا ن کی حکو مت کا پو ل کھو ل دیا ہے کر پشن ،لو ٹ ما راور تر قیا تی منصو بو ں میں ار بو ں رو پے کی لو ٹ کھسو ٹ سے گڈ ز گو ر ننس سا منے آچکی ہے میا ں بر ادران نے قو می ادارو ں کو بھی زوا ل کا شکا ر کر دیا ہے اور ملکی معیشت تبا ہ ہوچکی ہے انہو ں نے کہا کہ ملک میں عوا م بنیا دی سہو لیا ت سے محر و م کر دیا گیا ہے حکمر ان طبقہ لوٹ ما ر اور کر پشن کر نے میں مصر و ف ہے نو از شر یف کی آمر انہ پالیسوں کی و جہ سے ملک اند رونی ،بیر و نی خطر ات سے دو چا ر ہے اور ملک شد ید معا شی بحر ان کا شکا ر ہو چکا ہے ہر طبقہ بد حا لی کا شکا ر ہے اور کر پشن عر و ج پر پہنچ چکی ہے حکو متی ایم این اے اور ایم پی اے کر پشن اور لو ٹ میں مصر و ف ہے انہو ں نے کہا کہ جب سے مسلم لیگ ن کی حکو مت آئی ہے جنو بی پنجا ب میں کو ئی میگا پر و جیکٹ د ینے میں نا کا م ر ہی ہے اور بے نظیر بر ج کا منصو بہ دو سا ل میں مکمل ہو نا تھا لیکن وہ بھی چھ سا ل سے مکمل نہیں ہو سکا حکو مت نے جنو بی پنجا ب کے فنڈ ز اٹھا کر لا ہو ر میں خر چ کیے جا تے ہیں لو ڈشیڈ نگ اور مہنگا ئی نے غر یب سے دو وقت کی رو ٹی چھین لی ہے انہو ں نے کہا کہ پا ک فو ج کو چا ہیے کہ پنجا ب میں ہو نے وا لی کر پشن کی تحقیقا ت اعلیٰ سطح پر کی جا ئے
وز یر اعظم میا ں نواز شر یف کی قیا دت میں ملک تر قی کی را ہ گا مز ن ہے سید عو ن شا ہ بخا ری
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)لیگی حکو مت عوا م کا معیار ز ند گی بلند کر نے کے لئے خصو صی اقدا مات اٹھا ر ہی ہے عوا م نے د ھر نا سیا ست یکسر مستر د کر کے تر قی کا را ستہ اپنا لیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر صو با ئی پا ر لیما نی سیکر ٹر ہ پنجا ب سر دار عا طف حسین خا ن مز اری نے چیئر مین یو نین کو نسل مر غا ئی سید عو ن شا ہ بخا ری کی عیا دت کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا وز یر اعظم میا ں نواز شر یف کی قیا دت میں ملک تر قی کی را ہ گا مز ن ہے ملک بھر کے غیو ر عوا م نے تر قی کی را ہ میں دوڑے اٹکا نے وا لے ساز ش سیا ستد انو ں کو یکسر مستر د کر دیا ہے جس کی و جہ سے ملک میں دھر نا سیا ست کا دھڑ ن تختہ ہو گیا ہے انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت کھو کھلے نعر و ں کی بجا ئے عملی اقد اما ت پر یقین ر کھتی ہے ضلع را جن پو ر میں سو ئی گیس کی فرا ہمی کا و عد ہ مسلم لیگ نے ایفا ء کر دیا ہے انشا ء اللہ حلقہ 250کے عوا م کے لئے ہم و ہ کچھ کر ینگے جس کی مثال گذ شتہ ادوار میں نہیں ملتی انہو ں نے کہا کہ تحصیل ر و جھان کی یو نین کو نسل مر غا ئی سمیت پسما ند ہ علا قو ں میں پا نی ،بجلی ،صحت و تعلیم کے منصو بہ جا ت پر کا م ہو ر ہا ہے سر دار عا طف حسین خا ن مز ار ی نے چیئر مین سید عو ن بخا ری کی دن را ت عوا م کی فلا ح و بہو د کے لئے کا و شو ں کو سر اہا اس مو قع پر عبد ا لصبو رر حما نی ،منیر نا صر ،محمد آصف کے علا وہ د یگر افر اد بھی مو جو د تھے
عید الا ضحی کے مو قع پر سیکو رٹی کے فو ل پر وف انتظا ما ت کئے جا ئیگے چو ہد ر ی محمد آصف ر شید
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) عید الا ضحی کے مو قع پر سیکو رٹی کے فو ل پر وف انتظا ما ت کئے جا ئیگے عوا م کا تحفظ پو لیس کے فرا ئض میں شا مل ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈی ایس پی صدر را جن پو رچو ہد ر ی محمد آصف ر شید نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جرا ئم پیشہ عنا صر کی سر کو بی کے لئے کسی بھی اقدا م سے گر یز نہیں کیا جا ئیگا امن و امان کا قیا م اور قا نو ن کی با لا دستی ہر صو رت بر قر ار ر کھی جا ئیگی عید الا ضحی کے مو قع پر عیدگا ہو ں ،مد ارس ،مسا جد کی سیکو رٹی سخت کر دی جا ئیگی عید پر ون و یلنگ کر نے وا لے شر پسند و ں کے ؒ خلا ف سخت کا رو ائی عمل میں لا ئی جا ئیگی قا نو ن کی با لا دستی کر نے والے شر یف شہر ی ہما رے لئے قا بل احتر ام ہیں اس مو قع پر منیر نا صر ،عبد ا لصبو ر رحما نی ،عبد الشکو ر رحما نی اور دیگر افر اد بھی مو جو د تھے
پیپلز پا رٹی آمر یت کے پر ورد ہ سیا ستد انو ں کا ڈٹ کر مقا بلہ کر ر ہی ہے شکیل بلو چ ایڈووکیٹ
راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)پیپلز پا رٹی آمر یت کے پر ورد ہ سیا ستد انو ں کا ڈٹ کر مقا بلہ کر ر ہی ہے ن لیگ نے جمہو ر یت کی آڑ میں آمر یت قا ئم کر ر کھی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی پی پی پی شکیل بلو چ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ن لیگ کی حکو مت عوا م کو ر یلیف دینے میں مکمل طو رپر نا کا م ہو چکی ہے عوا م کی فلا ح وبہو د اور تعمیر و تر قی صر ف پیپلز پا رٹی کے دور حکو مت میں ہو تی ہے ملک میں جب بھی غیر جا نبد ار ا نہ اور شفا ف الیکشن ہو ئے پیپلز پا رٹی واضح اکثر یت سے کا میابی حا صل کر ے گی
کانگو بخار کی وجہ ایک خطرناک وائرس ہے چوہدری نور احمد
راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)کانگو بخار کی وجہ ایک خطرناک وائرس ہے جو جانوروں اور مویشیوں پر پلنے والے چیچڑ کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔ اس بیماری سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری نور احمد سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول نمبر 1 راجن پور نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عید قربانی کے موقع پر گھروں گھروں میں جانور لائے جاتے ہیں اور بچے ان جانوروں سے خصوصی پیار کرتے یہں لیکن بعض اوقات ان جانوروں کو چیچڑ کی بیماری ہوتی ہے۔ جن سے کانگو وائرس پھیلتا ہے۔ کانگو وائرس شدید ہیمبرج اور وبائی بخار کا سسب بنتا ہے۔ اس میں شرحِ اموات 40 فیصد تک ہو سکتی ہے۔ بچے جانوروں کے چیچڑوں سے خود کو بچائیں۔ جانوروں کو اس بیماری سے بچانے کے لیے محکمہ لائیو سٹاک سے رابطہ رکھیں۔ خود بھی احتیاط کریں اور اس پیغام کو اپنے گھر ، محلے اور بستیوں تک پہنچائیں۔ اس موقع پر تمام طلباء میں کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے معلوماتی پمفلٹس بھی تقسیم کئے گئے۔
Monday, 5 September 2016
اگست میں سے زا ئد خطر نا ک اشتہا ر ی گر فتا ر کرلئے ایس ایچ او صدر نذ یر جا و ید خا ن
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) تھا نہ صدر راجن پور کی ما ہ اگست میں کا ر کر دگی شا ند ار ر ہی 19سے زا ئد خطر نا ک اشتہا ر ی گر فتا ر کرلئے منشیا ت ،ناجا ئز اسلحہ ،اغوا ء اور ڈکیتی کے وار داتو ں کے متعد د مقد ما ت در ج علا قہ کو امن کا گہو ار ہ بنا نا میر ا عز م ہے ایس ایچ او نذ یر جا و ید خا ن کی میڈ یا سے گفتگو تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ صدر راجن پور پولیس نے گذشتہ ما ہ اگست میں شا ندار کار کر دگی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے 19سے ز ائد خطر نا ک اور متعد د مقا ما ت میں مطلو ب اشتہا ر ی گر فتا ر کئے اسی طر ح منشیا ت فر وشو ں ،چو رو ں ،ڈکیتو ں ،نا جا ئز اسلحہ ر کھنے والو ں اور شر پسند عنا صر کے خلا ف بھر پور کر یک ڈا ؤ ن کیا گیا جس کی وجہ سے جرا ئم کی شر ح میں کمی واقع ہو ئی ایس ایچ او صدر راجن پور نذ یر جا و ید خا ن میڈ یا سے میڈ یا گفتگو کر تے ہو ئے ا س عز م کا اظہا ر کیا کہ تھا نہ صدر کے ایر یا کو امن کا گہو ار ہ بنا نا میر امشن ہے اور اس مشن کی تکمیل کے لئے کو ئی دبا ؤ یا سفا ر ش قبول نہیں کی جا ئیگی عوا م کے جا ن و ما ل کا تحفظ ہما رے فرا ئض میں شا مل ہے اس مو قع پر سب انسپکٹر میا ں ظفر حسین ،محمد فیض اے ایس آئی ،محر ر تھا نہ اللہ بخش عا صم ،غلا م مر تضیٰ ،شیر علی سو نتر ہ اور ملک غلا م رضا کھیا را بھی مو جو د تھے
Subscribe to:
Posts (Atom)

