Thursday, 4 February 2016
یتیم بچیوں کی شادیاں بیواؤں کی مالی معاونت کرنا ہمارا مشن ہے محمد آصف رشید
راجن پور (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )یتیم بچیوں کی شادیاں جبکہ بیواؤں کی مالی معاونت کرنا ہمارا مشن ہے بے روزگاری کے خاتمے کے لئے 2016لبیک روزگار اسکیم کی شروعات کا سال ثابت ہوگا ۔ان خیالات کا اظہارمقامی این جی اولبیک ویلفئیر فاؤنڈیشن منیجنگ ڈائریکٹر محمد آصف رشید نے روزگار اسکیم کے افتتاحی تقریب میں کیا۔انہوں نے کہا کہ لبیک ویلفئیر فاؤنڈیشن کی بنیاد ہی اس لئے رکھی ہے کہ بے روزگاری کا خاتمہ کر کے پاک وطن کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے ،اس موقع پر سی ای او اے ڈی عامر تھہیم ،پروجیکٹ منیجر محمد آصف رفیق کورائی بلوچ جبکہ ایگزیکٹو ممبران کے ہمراہ ،وارڈ نمبر 9 میں فیض رسول جبکہ وارڈ نمبر 4 کے عابد حسین حجام کی دوکان کا افتتاح کیا گیا ،اس موقع پر لبیک ویلفئیر فاؤنڈیشن کی طرف سے ہئیر ڈریسر کی الیکٹرک مشین سمیت متعدد سامان تقسیم کیا گیا ، اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر کی طرف سے مارچ کے مہینے میں اجتماعی شادیاں کرانے کا بھی اعلان کیا جس میں یتیم بچیوں کو جہیز فنڈز فراہم کئے جائیں گے۔
عمر کو ٹ سے چو رو ں ،ڈکیتو ں اور منشیا ت فر وشو ں کا صفا یا کر دوں گا سلطا ن محمو د قر یشی
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )عمر کو ٹ سے چو رو ں ،ڈکیتو ں اور منشیا ت فر وشو ں کا صفا یا کر دوں گا عوا م کا تحفظ یقینی بنا نے کے لئے کسی بھی اقدا م سے گر یز نہیں کیا جا ئیگا ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایچ او تھا نہ عمر کو ٹ سلطا ن محمو د قر یشی نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ نا جا ئز مقد ما ت کے اند ر اج کے لئے کو ئی مجھ سے تو قع نہ ر کھے جر ائم پیشہ عناصر کو نتھ ڈالنا اچھی طر ح سے جانتا ہو ں انہو ں نے ایک سو ال کے جوا ب میں کہا کہ گذ شتہ ما ہ جنو ری میں تھا نہ عمر کو ٹ پو لیس کی کا ر کر دگی انتہا ئی شا ند ار رہی جس میں ڈکیتی ،را ہز نی ،مو ٹر سا ئیکل ڈکیتی کے متعد د ملز ما ن گر فتا ر کئے گئے اور بھا ر ی مقد ار میں نا جا ئز اسلحہ بر آمد کیا گیا انہو ں نے کہا کہ سا ئلین کو میر ٹ کی بنیا د پر بر وقت انصاف فر اہم کیا جا ر ہا ہے سا ئلین کے سا تھ بہتر رو یہ اختیا ر نہ کر نیو اے اہلکا ر وں کے خلا ف سخت ایکشن لیا جا ئیگا اس مو قع پر سب انسپکٹر انعا م اللہ ،اے ایس آئی ملک الطا ف حسین کھیا را ،را ؤ سا جد حسین ASI ،سکیو رٹی انچا ر ج منیر احمد چا نڈ یہ و دیگر بھی مو جو د تھے
سر کل رو جھان میں سکیو رٹی کے سخت انتظا ما ت کر دیئےگئے مجا ہد اقبال بر ما نی
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سب ڈوثیر نل پو لیس آفیسر سر کل رو جھان مجا ہد اقبال بر ما نی نے کہا ہے کہ سر کل رو جھان میں سکیو رٹی کے سخت انتظا ما ت کر دیئے جا ئیں کئے گئے ہیں سکیو رٹی کے درست انتظاما ت نہ کر نے وا لے نجی وسر کا ر ی سکو ل بند کر دیئے گئے ان خیالا ت کا اظہا ر تحصیل بھر کے سکو لو ں کی چیکنگ کے بعد میڈ یا کے نما ئند وں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف بھر پو ر کا روائی کی جا ر ہی ہے انہو ں نے کہا کہ عوا م کے جان و ما ل کا تحفظ اور اس پر امن ما حو ل فر اہم کر نا ہما ر ے فر ائض میں شا مل ہے انہو ں نے کہا کہ د ہشت گر د اپنے مذ مو م مقاصد کی تکمیل کے لئے معصو م بچو ں کا قتل عا م کر ر ہے ہیں ان کے مذ مو م مقا صد نا کام بنا نے کے لئے عوا م کو چا ہیے کہ وہ قا نو ن نا فذ کر نیو ا ے اداروں کا سا تھ دیں انہوں نے کہا کہ سر کل رو جھا ن کوہر طر ح کے جرا ئم سے پا ک کر دیا گیا ہے اشتہا ر ی ملز ما ن کی گر فتا ر ی اور نا جا ئز اسلحہ ر کھنے والو ں کے خلا ف چھا پہ ما ر ٹیمیں تشکیل دی جا چکی ہیں انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پور پو لیس اپنے فر ائض منفی با احسن طر یق انجام د ے ر ہی ہے اس مو قع پر ایس ایچ او عمر ٹ سلطا ن محمو د قر یشی ،ایس ایچ او گو ٹھ مز ار ی ،امتیا ز خا ن چنگو ا نی ،ر یڈر DSP سا جد حسین،نا ئب ریڈ ر محمو انو ر اور ملک غلا م ر ضا کھیا را بھی مو جو د تھے
راجن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر )پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کا امتحانی سنٹر بننے والا بوائز ہائی سکول کوٹلہ نصیر سکیورٹی کے نا قص انتظامات سے دوچار نا چار دیواری نا خار دار تار نہ بنکرز نہ سی سی ٹی وی کیمرے سینکڑوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں والدین کا شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی ہدائت کے مطابق تمام پرائیویٹ و سرکاری تعلیمی اداروں میں سکیورٹی انتظامات سخت کرنا تھے مگر تاحال گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوٹلہ نصیر میں سکیورٹی کے انتظامات درست نہ ہو سکے ہائی سکول کو اس وقت پنجاب ایگزامینیشن کا سنٹر بنا ہوا ہے اس کے با وجود سکیورٹی کے انتظامات نہیں ہیں سکول کی نہ تو چار دیواری ہے اور نہ ہی خار دار تار نہ بنکرز اور نہ ہی سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں والدین سیاسی اور سماجی مذ ہبی حلقوں اور دوسرے شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے اسے سکیورٹی رسک قرار دیا ہے اور ڈی سی او راجن پور سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں ہمارے بچوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور جلد از جلد سکول میں سکیورٹی کے مناسب انتظامات کیے جائیں
بھٹہ مالکان کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے عبدالحفیظ
را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )کوٹلہ نصیر میں بھٹہ خشت ایسوسی ایشن کا قیام بھٹہ مالکان کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے ضلعی صدر رانا ظفراللہ کا عہدداروں سے خطاب تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز یو نین کونسل کوٹلہ نصیر میں بھٹہ خشت ایسوسی ایشن یونٹ کوٹلہ نصیر کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں 20سے زائد بھٹہ مالکان نے شرکت کی یونٹ کوٹلہ نصیر کے لئے مندرجہ ذیل عہدداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے مطابق صدر عبدالحفیظ دریشک جب کہ جنرل سیکرٹری نور خان پٹھان کو منتخب کی گیا ضلعی صدر رانا ظفراللہ ایڈ ووکیٹ نے یونٹ کوٹلہ نصیر کے عہد داروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھٹہ خشت مالکان کے حقوق کا تحفظ ہمارے فرایض میں شامل ہے انہوں نے کہا کہ بھٹہ مالکان کے خلاف زیادتی و دباؤ برداشت نہیں کیا جائے گا بٹھہ خشت میں کسی بھی بچے سے مزدوری نہیں کرائی جاتی بھٹہ میں کام کرنے والے مرد خواتین کے بچوں کو تعلیم دلوائی جاتی ہے ضلعی انتظامیہ سکول ٹائم میں آکر چیک کر سکتی ہے بھٹہ میں کام کرنے والے مزدوروں کا بھر پور خیال کیا جاتا ہے حکومت پنجاب لیبر مزدوروں کے لئے کالونیاں بنانے کے اقدامات کرے ہم گورنمنٹ کے ساتھ بھر پور تعاون کریں گے نومنتخب صدر اور جنرل سیکرٹری عبدالحفیظ دریشک اور نور خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ بھٹہ ایسوسی ایشن کے قیام کا مقصد بٹھہ مالکان کے حقوق کا تحفظ ہے انشا اللہ اہم اپنے فرائض با احسن طریقے سے سر انجام دیتے رہیں گے اس موقع پر بھٹہ مالکان عارف خان ببر،غلام حسین ببر،فلک شیر خان چیمہ،طالب حسین خان دریشک،ذوالفقار علی چیمہ ، رانا محمد ارشد، حافظ نور محمد ،کریم بخش برڑہ، چوہدری اللہ رکھا،صدرخان پٹھان،طارق خان ببراور میاں محمد سلیم اور دیگر افراد بھی موجود تھے آخر میں نو منتخب عہدیداروں سے ضلعی صدر رانا ظفراللہ ایڈووکیٹ نے حلف لیا اور حافظ نور محمد نے دعا کرائی
را جن پور ڈی ایس پی کی آل ٹر انسپو رٹ ایجنسی کے نما ئند گا ن سے ملا قات
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور کے حکم پر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایجنسی راجن پور کے نمائندوں سے میٹنگDPO راجن پور کے حکم سے DSP/SDPOسرکل صدر راجن پور آصف رشید نے راجن پو ر آل ٹرانسپورٹ ایجنسی کے نمائندگان سے میٹنگ کی۔ میٹنگ میں 38نمائندگان نے شرکت کی ۔جس میں پولیس کے متعلق شکایات ڈسکس ہوئیں۔ نمائندگان نے اطمینان کا اظہار کیا۔ ڈی ایس پی نے کہا کہ ایسی میٹنگز ہر مہینے منعقد کی جائیں گی۔
Subscribe to:
Posts (Atom)


