راجن پور (کرائم رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ کے ڈیرہ غازیخان بنچ کے قیام کے
مطالبہ پر ڈسٹر کٹ بار کے وکلاء نے ہڑتال کی
اور عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ
کیا دوسری جانب مختلف مقدمات کے حوالے سے عدالتوں میں آنے والے سائلین
گذشتہ ایک ہفتہ سے مایوس لوٹنے پر مجبور ہیں
0 comments:
Post a Comment