راجن
پور(کرائم رپورٹر )نشتر گھا ٹ پر کشتیو ں کا عا رضی پل کریک نمبر 2دوسرے
روزسے بھی چالونہ ہو سکا کوچ کے عملے کی طرف سے پیسے نہ دینے پرجھگڑا
،اہلکاروں نے پل کو توڑ دیا جس کی وجہ سے سینکڑو ں مرد وخوا تین اور بچے
بو ڑھے دریا ئی علا قہ میں سخت اذیت سے دو چا رپڑے ہوئے ہیں گزشتہ رو ز پل
انتظا میہ اور کو چ والو ں کے درمیا ن جھگڑا پر انتظا میہ نے پھٹے نکا ل کر
پل کو بند کر دیا تھا کر یک نمبر 2کو مر مت کے اورکریک نمبر1کو بغیر وجہ
بند کر دیا گیا جس کی وجہ سے ٹر یفک کی میلو ں لمبی قطا ریں لگ گئیں اور
مسا فر سخت پر یشا نی میں مبتلا ہو گئے مسافر اور زائرین ایک سو کلو میٹر
سے زائد مسا فت طے کر کے رو جھا ن کے راستہ سے ضلع رحیم یا ر خا ن میں دا
خل ہو رہے ہیں جبکہ ایسے بیسوں زائرین خواتین،مرداور بچے دریائی علاقے میں
کرایہ کی رقم نہ ہونے کے سبب دو روز سے بے یارو مددگار پڑے ہوئے ہیں دیہاتی
لوگ ان کو کھانے پینے کی اشیاء پہنچا رہے ہیں مسا فرو ں اور زائرین نے
کئی گھنٹے احتجاج بھی کیا اور پل انتظا میہ پر الزا م عا ئد کر تے ہو ئے
کہا کہ مسا فرو ں سے نا جا ئز رقمیں بٹور نے کیلئے پل کو تو ڑ کر مسا فرو ں
کو خوار کیا جا رہا ہے راشد ،ابراہیم ، شیعب اور غلا م نا زک ، احمد علی
،کا شف و دیگر نے بتا یا کہ پیسے دینے والوں کو اہلکار دریا پار کرا رہے
ہیں پل کر یک نمبر 2کو بلا وجہ تو ڑ کر وہا ں پر لا نچو ں کے ذریعے مسا فرو
ں کو دریا پا ر پہنچا کر لو ٹ ما ر کی جا رہی ہے جس میں ڈی سی او راجن پو ر
کی طر ف سے قا ئم کی گئی نگرا نی کمیٹی ملوث ہے انہو ں نے مذ کو رہ نگران
کمیٹی کے سربراہ غلام عباس سول ڈیفینس آفیسر پر الزام عا ئد کیا ہے کہ وہ
بڑی گاڑیوں سے ہزار روپے تک وصولی کر رہا ہے رقم نہ دینے پر پل کو توڑا گیا
ہے کمیٹی کے ارکان محکمہ کے کا مو ں میں غیر ضرو ری بلا جواز مداخلت کر کے
کر کرپشن میں مبینہ طور پر ملو ث ہیں انہو ں نے مذکورہ نگران کمیٹی کو ختم
کر کے منتخب عوامی نما ئندو ں وکلا ء اور صحا فیو ں پر مشتمل نگران کمیٹی
تشکیل دی جا ئے جو کہ دیا نتدار ی سے اپنے فرائض سرا نجام دے کر پل کو پورا
سیزن چا لو رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکیں ڈسٹر کٹ آفیسر روڈ زرا نا
نوید نے موقع پر پہنچ کر پل کی مر مت کا جا ئزہ لیا انہو ں نے بتا یا کہ
گنے کی ٹرا لیو ں اور بھا ری ٹر یفک کے گزارنے سے پل نمبر 2 کمزور ہو ئی
تھی جو کہ کسی وقت بھی بڑے حا دثے کا موجب بن سکتی تھی اس لئے اسکی مر مت
کی جا رہی ہے جس کیلئے پل کو ہر قسم کی ٹر یفک کیلئے بند کر دیا گیا اور
جلد ہی اسکی فوری مر مت کر کے آمدو رفت کیلئے کھو ل دیا جا ئے گا
0 comments:
Post a Comment