Feature Top (Full Width)

Thursday, 13 March 2014

پرائیویٹ تعلیمی ادارے ملک میں شرح خواندگی میں اضافہ کا باعث بن رہے ہیں ملکی ترقی میں حکومت کے شانہ بشانہ کردار اداکررہے ہیں ۔

راجن پور(کرائم رپورٹر)پرائیویٹ تعلیمی ادارے ملک میں شرح خواندگی میں اضافہ کا باعث بن رہے ہیں ۔اور ملکی ترقی میں حکومت کے شانہ بشانہ کردار اداکررہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار ایاز احمد سونترہ،فداحسین
نادر، محمد عرفان ٹانوری ،قاضی عقیل الرحمان ،نے اپنے ایک مشترکہ بیان مین کیاانہوں نے کہا کہ علم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا پرائیوٹ تعلیمی اداروں کا ملک کے ہونہار معمار تیار کرنے میں نمائیاں کردارہے انہوں کا کہا کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے محددو وسائل میں حکومت کہ شانہ بشانہ اپنی مدد آپکے تحت کرداراداکررہے ہیں ۔حکومت کو چاہیے کہ وہ سرکا ری سکولوں کی طرح پرائیویٹ سکولوں کی بھی سر پر ستی کرلے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers