Feature Top (Full Width)

Wednesday, 12 March 2014

گورنمنٹ گرلز ماڈل ہا ئی سکول راجن پور 1کلاس ششم کی طالبہ ازکیٰ مریم نے یوتھ فیسٹول پنجاب میں انگلش تقریر کے مقابلہ میں صوبہ پنجاب میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی


راجن پور ( کرائم رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ماڈل ہا ئی سکول راجن پور 1کلاس ششم کی طالبہ ازکیٰ مریم نے یوتھ فیسٹول پنجاب میں انگلش تقریر کے مقابلہ میں صوبہ پنجاب میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ۔ ہونہار طالبہ نے ڈسٹرکٹ راجن پور اور ڈیرہ ڈویژن کے مقابلہ جات میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی تھی ۔ یہ ہونہا
ر طالبہ پروفیسر نذیر سکھانی پرنسپل کامر س کالج کی دختر ہیں ۔ پروفیسر نذیر سکھانی نے بے حد مسرت کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ یہ کامیابی ہمارے علاقے اور خاندان کے لیئے ایک اعزاز ہے۔ سول سوسائیٹی کے تمام حلقوں نے پروفیسر نذیر سکھانی کو مبارک باد دی ہے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers