Feature Top (Full Width)

Thursday, 13 March 2014

دو ہزار خاندانوں میں خشک راشن تقسیم کر کے ربنواز خان تھہیم


راجن پور( کرائم رپورٹر ) امہ ویلفئر ٹرسٹ غربا مساکین اور بیواؤں سمیت دو ہزار خاندانوں میں خشک راشن تقسیم کر کے ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کر دیں ،سیلاب متاثرہ لوگوں ضلع راجن پور کے نہایت ہی پسماندہ علاقوں میں لوگوں کی رہن سہن میں امہ ویلفئرٹرسٹ کی امدادی سامان کی تقسیم کے بعد بہتری کے آثار نمائیاں ہونے لگے ہیں ان خیالات کا اظہار ہیلپ لائن میڈیا سنٹر کے چئر مین اے ڈی عامر ،تھہیم اتحاد
یونین کے سربراہ خلیل احمد تھہیم ،ماسٹر ایم سلیم تھہیم اور ربنواز خان تھہیم نے اپنے مشترقہ بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ امہ ویلفئر ٹرسٹ نے راجن پور میں 2010 کے خطرنک سیلاب سے لیکر تاحال خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشارکا م کر رہی ہے ،راجن پور کے علاقے صفدر آباد ، ڈنڈا کوٹ ،عمر کوٹ روجھان ،بنگلہ ہدایت ،یونین کونسل سبزانی ،وہ علاقے ہیں جہاں آج کے جدید دور اور ایٹمی پاکستان میں لوگ غربت کی نچلی سطح پر دو ہزار سال پرانی طرز پر زندگی گزارنے پر مجبور ہی  

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers