Feature Top (Full Width)

Wednesday, 12 March 2014

ڈی سی او غازی امان اللہ کی خصوصی ہدایت پر پنجاب دانش سکو ل فاضل پور میں داخلہ کے لیئے تحصیل روجہان میں ٹیسٹ منعقد ہو

راجن پور (کرائم رپورٹر) ڈی سی او غازی امان اللہ کی خصوصی ہدایت پر پنجاب دانش سکو ل فاضل پور میں داخلہ کے لیئے تحصیل روجہان میں ٹیسٹ منعقد ہوا ۔ ان خیالات کا اظہار پرنسپل دانش سکول میجر
ریٹائرڈ محمد اسلم، پرنسپل صاحبہ زرقا سہیل رانا اور باقر جسکانی ایک ملاقات کے دوران کہا ۔ انہوں نے کہا کہ تحصیل روجہان ایک پسماندہ علاقہ ہے اور اس علاقے کے طلبا و طالبات دور دراز علاقوں سے آتے ہیں ا س لیئے تحصیل ہیڈ کوارٹر پر جا کر وہاں کے رہا ئشی طلبا و طالبات کے لیئے ون ونڈو آپریشن کے تحت داخلہ ٹیسٹ کے سہولت فراہم کی ۔ اس ٹیسٹ میں 185بچوں نے حصہ لیا اور والدین نے دانش سکول فاضل پور کے اساتذہ پر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر بھر پور اعتما د کا اظہار کیا 

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers