Feature Top (Full Width)

Thursday, 13 March 2014

ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس راجن پور میں سرکار ی ملازمین ،وکلاء ،ججزاورافسران کے لیئے ایک ایمر جنسی میڈیکل ڈسپنسری قائم کر دی ہے۔


                          
راجن پور ( کرائم رپورٹر) ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس راجن پور میں سرکار ی ملازمین ،وکلاء ،ججزاورافسران کے لیئے ایک ایمر جنسی میڈیکل ڈسپنسری قائم کر دی ہے۔ جہاں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری اور مفت طبی سہولیات فراہم کی جا ئیں گی۔ یہ بات ڈسپنسری کے انچارج ڈاکٹر محسن وٹو نے بتائی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس ڈسپنسری پر ہر قسم کی ادویا ت موجود ہیں اور تمام سرکاری ملازمین کے لیئے یہ سہولت ڈی سی او کی خصوصی دلچسپی سے قائم کی گئی ہے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers