راجن پور ( کرائم رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر راجنپور چوہدری مختار نے آج صبح سویرے سبز منڈی کامعائنہ کیا
۔نیلامی کے عمل کی نگرانی کی ۔ اے سی نے ہدایت کی کہ تمام دوکاندار گورنمنٹ کے مقرر کر دہ نرخ نامے آویزاں کریں ۔ ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف کاروائی کی جا ئے گی۔ انہوں نے کہا کہ 77 دوکانداروں کے خلاف کاروائی کین گئی ہے ۔8دوکانداروں کو 7100جرمانہ کیا گیا ہے


0 comments:
Post a Comment