Feature Top (Full Width)

Thursday, 13 March 2014

بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کا دورانیہ جاری کئی گھنٹوں پر محیط لوڈ شیڈ نگ سے کاروبارِ زندگی معطل

راجن پور (کرائم رپورٹر ) راجن پور شہر وگردونواح میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کا دورانیہ جاری کئی گھنٹوں پر محیط لوڈ شیڈ نگ سے کاروبارِ زندگی معطل ہو گیا میٹرک کا امتحان دینے والے طباء وطالبات بھی شدید مشکلات سے دوچار ہیں شہریوں نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے سرائیکی خطے میں بھی برابر لوڈ شیڈ نگ کرنے کا مطالبہ کیا ہے0

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers