Feature Top (Full Width)

Thursday, 13 March 2014

تحصیل میونسپل ایڈمنٹسریشن عوام کی فلاح وبہود اور صحت وصفائی کے لئے بھر پور کوشاں ہے ۔ناجائز تجارزات کا خاتمہ اولین تر جیح،راجن پور تحصیل کو مثالی تحصیل بنایا جا ئیگا۔ا


راجن پور (کرائم رپورٹر) تحصیل میونسپل ایڈمنٹسریشن عوام کی فلاح وبہود اور صحت وصفائی کے لئے بھر پور کوشاں ہے ۔ناجائز تجارزات کا خاتمہ اولین تر جیح،راجن پور تحصیل کو مثالی تحصیل بنایا جا ئیگا۔ان خیالات کا اظہار ٹی ایم او راجن پور عثمان جاوید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ

ٹی ایم اے راجن پوراپنے محددو وسائل میں عوام کو سہولیات فراہم کر رہی ہے ۔صحت وصفائی کے لئے ٹی ایم اے کا عملہ دن رات کوشاں ہے۔انہوں نے کہا کہ ناجائز تجاوزات کاخاتمہ میری اولین ترجیحا ت میں شامل ہے ۔عوام کو چاہیے کی وہ عملہ ٹی ایم اے سے تعاون کرے ۔اس موقع پر ذوالفقار انجم ،میاں زبیر پتافی ،امان اللہ اعوان ،چوہدری محمد اصغر ،مجاہد لاشاری بھی موجود تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers