راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) تحر یک انصا ف بلد یا تی انتخا ب میں بھر پور
حصہ لیگی ان خیالا ت کا اظہا ر تحصیل جنر ل سیکر ٹر ی محمد عمر ان ستا ر ر
حما نی ایڈ ووکیٹ نے میڈیا کے نما ئند وں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں
نے کہا کہ تحر یک انصا ف بلد یا تی انتخا ب میں بھر پور حصہ لے گی پا رٹی
میں کسی قسم کی گروپنگ نہیں، فیصلے میر ٹ اور مشا ور ت سے ہو ر ہے ہیں اور
یہ ہما ر ی مقبو لیت کی اہم وجہ ہے ہما ر ے نو جو ان پا رٹی قائدعمر ان خا ن
کے نئے پا کستا ن کا پیغا م گھر گھر پہنچا نے کے لیے پر عز م ہیں آئندہ
انتخا با ت میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کلین سو یپ کر یگی ان نے مز ید کہا
کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف ہر سطح پر انتہا ئی نظم و ضبط کا مظا ہرہ کر
رہی ہے اور عوا م کے مو قف اور انکے حقو ق کے حصول کے لئے جد و جہد کررہی
ہے اور انشا ء اللہ بہت جلد عوامکی محرومیوں کو ختم کریں گیاانہوں نے کہا
کہ پی ٹی آ ئی کو یو نین کی سطح پر ز یا دہ منظم کر یں گے تاکہ جمہو ر یت
کی حقیقی رو ح زند ہ کر تے ہو ئے عوام کو اقتد ار میں شر یک کیا جا ئے اس
مو قع عبد ا لصبو ر ر حما نی ،عبد الشکو ر رحما نی ،خلیل احمد ودیگر افر
اد بھی مو جو د تھے ۔
0 comments:
Post a Comment