Feature Top (Full Width)

Monday, 13 April 2015

حلقہ این اے 246میں کراچی کے عوام تاریخی فیصلہ دیں گئے محمدعمرا ن ستا ر ر حما نی ا یڈ ووکیٹ

را جن پور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بلدیا تی الیکشن میں تحر یک انصا ف ہر یو نین کو نسل میں نمائند ے کھڑ ے کر یگی ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف کے تحصیل جنر ل سیکر ٹر ی محمدعمرا ن ستا ر ر حما نی ایڈ ووکیٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن اس وقت حکو مت کی غلط پا لیسیو ں کی و جہ سے مسا ئل کا شکا ر ہے ایسے مو قع پرصر ف تحر یک انصا ف ایسی جما عت ہے جو پا کستا ن کوان مسا ئل سے نکا ل سکتی ہے یہی و جہ ہے کہ جما عت نے فیصلہ کیا ہے بلدیا تی الیکشن میں بھر پورحصہ لیا جا ئے گا ہر یو نین کو نسل میں نما ئند ے کھڑ ے کیے جا ئیں گے اور کا میا بی ہما را مقد ر ہے انہوں نے کہا کہ اسٹیٹس کو کی جماعتیں اپنی بقاء کیلئے متحد ہو گئی ہیں ان کا مستقبل ایک دوسرے سے ہی وابستہ ہے مگر با شعور عوام اب ان کو برداشت نہیں کریں گئے ۔انہوں نے کہا کہ حلقہ این اے 246میں کراچی کے عوام تاریخی فیصلہ دیں گئے کراچی کے عوام کی مشکلات ایم کیو ایم کے قیام کے بعد سے شروع ہوئیں اب ایم کیو ایم کے خاتمے سے ہی کراچی کا امن واپس آئے گا انہوں نے کراچی کے عوام سے اپیل کی کہ وہ تبدیلی کیلئے ووٹ دیں۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers