Sunday, 11 September 2016
فر قہ وارا نہ کیشد گی میں ملو ث عنا صر کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن جا ر ی عر فا ن ا للہ خا ن
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )پو لیس عوا م کے جا ن و ما ل کے تحفظ کے لئے تما م صلا حیتں بر و ئے کا ر لا ر ہی ہے عوا م کا اعتما د ہما ر ے لئے اعزاز کی با ت ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈسٹر کٹ پو لیس آفیسر را جن پور عر فا ن ا للہ خا ن نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جر ائم کا خا تمہ کر کے ضلع راجن پور کو امن کا گہوا رہ بنا نا میر ا مشن ہے قا نو ن کی با لا دستی کے لئے تما م ممکنہ اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئیگے شر پسند اور تخر یب کا ر عنا صر کے خلا ف قا نو ن کا آ ہنی شکنجہ تیا ر ہے عید الا ضحی کے مو قع پر سیکو رٹی کے فو ل پر و ف انتظا مات کئے جا ئیگے ون و یلنگ کر نیو ا لے افراد کے خلا ف سخت ایکشن لیا جا ئیگا عید گا ہو ں ،مسا جد ،مدارس اور ریلو ے ٹر یک پر سیکو رٹی غیر معمو لی طو رپر بڑ ھا دی جا ئیگی انہو ں نے کہا کہ فر قہ وارا نہ کشید گی میں ملو ث عنا صر کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن جا ر ی ہے اس مو قع پر ڈی ایس پی چو ہد ر ی محمد آصف ر شید ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چو ہد ری اعجا ز احمد ر ند ھا وا ،ریا ض آصف ،منیر نا صر ،عبد ا لصبوررحما نی ،حسنین عبا س سو نتر ہ اور دیگر بھی افراد بھی مو جو د تھے
محکمہ تعلیم اور نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ اہم کردار ادا کر رہے ہیں
راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی تعلیم دوست پالیسی اور’’ ہر بچہ سکول میں ‘‘کی مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ضلعی حکومت ،محکمہ تعلیم اور نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ اہم کردار ادا کر رہے ہیںاور انہوں نے 11ہزار سے زائد بچوں کو پرائمری سکولوں میں داخل کرایا ۔یہ باتیں ای ڈی او تعلیم عبد الغفار لنگاہ نے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔اس موقع پر ڈی او تعلیم ثناء اللہ سہرانی،ڈپٹی ڈی او تعلیم راجن پور امجد اسلام امجد،جامپور محمد نواز،سنیئر ہیڈ ماسٹر چوہدری نور،جنرل منیجر نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ ملک منظور ،پروگرام منیجر نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ اعزادار دریشک،مہوش طارق ،اے ای اوز مردانہ و زنانہ کے علاوہ محکمہ تعلیم کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ای ڈی او تعلیم نے کہا ہے کہ ضلع راجن پور میں ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی اپنا ٹارگٹ پورا کریں گے۔اور انشاء اللہ ضلع بھر میں کوئی بچہ سکول سے باہر نہیں ہو گا۔انہوں نے کہا ہے کہ نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ نے سکولوں میں داخلہ کرانے کی مہم کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں اور انشاء اللہ پنجاب کے دوسرے اضلاع کی طرح ہم بھی شرح خواندگی میں پیچھے نہیں رہیں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ کی طرف سے سکول کے بچوں کو بیگ،کاپیاں اور پینسلزولیزر کٹس دینے کے ساتھ تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
Thursday, 8 September 2016
افسرا ن فلا ور شو کی کا میا بی کیلئے ابھی سے تیا ر ی شر وع کر دیں ظہو ر حسین گجر
راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ڈی سی او ظہور حسین گجر کی زیر صدارت فلاور شو کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا اور انہوں نے کہا کہ دس مارچ 2017ء میں فلاور شو منعقد کرایا جائے گا جس کی ابھی سے تیاری شروع کر دیں تاکہ مارچ تک پھول نمائش کے لئے تیار ہو جائیں ۔اس موقع پر ای ڈی او زراعت ملک سیف الرحمان ،ای ڈی او تعلیم ،ای ڈی او فنانس ،ای ڈی او ورکس،ایم ایس ،ڈی او زراعت ،ڈی ایچ او،سکولوں کے پرنسپل اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔ڈی سی او نے کہا ہے کہ فلاور شو کو کامیاب کرنے کے لئے تمام محکموں کے سربراہان ابھی سے تیاری شروع کریں اور اپنے دفاتر کو بھی پھول سے سجائیں ۔انہوں نے کہا کہ پھولوں کی نمائش سے لوگوں کے ذہن میں تبدیلی آئے گی اور چہرے کھل اٹھیں گے۔ڈی سی او نے پھولوں کے مختلف اقسام بھی متعارف کرائے اور اجلاس میں ان کا طریقہ کار بھی بتایا گیا۔انہوں نے کہا کہ یہ خالصاً فلاور شو ہو گا ۔ پھولوں کی نمائش میں جو زیادہ محنت کرے گا اسے انعام بھی دیا جائے گا۔
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ،طالبعلمو ں کی تعلیم و تر بیت میں کو شا ں ہے شاہینہ ناز
راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، کالجز میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ و سٹاف تعینات کر کے طالبعلموں کی تعلیم و تربیت میں کوشاں ہے۔جس کا منہ بولتا ثبوت گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج راجن پور کی طالبہ میمونہ رزاق ہے جس نے بی ایس سی میں 637نمبر لے کر ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی اور اپنا و ادارے کا نام روشن کیا۔ان خیالات کا اظہار پرنسپل ڈگری کالج برائے خواتین مسز شاہینہ ناز نے نیا داخلہ لینے والی فسٹ ایئر کی طالبات کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈی ڈی کالجز ارشد بخاری،اے ڈی کالجز پروفیسر فخر لطیف بزدار،سابقہ ڈی ڈی کالجز پروفیسر کلیم اختر قریشی،پروفیسرز،لیکچرارز اور سٹاف کے علاوہ طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مقررین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالب علم پرائیویٹ اکیڈیمیز کا رخ کرنے کی بجائے کالج کی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں جہاں پر تعلیم یافتہ سٹاف ،لائبریری ،کمپیوٹر لیب کے علاوہ غریب طالبات کے لئے پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ جیسی سہولیات موجود ہیں۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے مطابق فسٹ ایئر میں پہلا داخلہ لینے والی طالبہ نے اپنے ہاتھوں سے کالج کے لان میں پودا لگایا ۔علاوہ ازیں یوم دفاع کے حوالے سے بھی کالج ہذا میں منعقدہ پروگرام میں طالبات نے ملی نغمے ،تقاریراور ٹیبلو پیش کئے۔تقریب میں پاک فوج کے شہداء اور نشان حیدر پانے والے نوجوانوں کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی۔
زر عی آلا ت کی رعایتی قیمت پر فرا ہمی ،راجنپو ر میں آج قر عہ اند از ی
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈپٹی ڈسٹر کٹ آفیسر زرا عت (تو سیع ) را جن پور ملک غلا م شبیر احمد نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ کل مو ر خہ 8/9/16کو ڈپٹی ڈسٹر کٹ آفیسر زرا عت (تو سیع )را جن پور کے زیر اہتما م زر عی میکنا ئز یشن پر ا جیکٹ کے تحت درخو استوں کی قر عہ اند از ی دفتر ڈسٹر کٹ آفیسر زرا عت کے ٹر یننگ ہا ل میں ہو گی جس کی صدارت شا ہد محبو ب اسسٹنٹ کمشنر را جن پور کر یں گے اس پر و گر ام میں کا شتکا رو ں کو زر عی آلا ت ر عایتی قیمت پر مہیا کئے جا ئیں گے ا س مو قع پر غلا م قا سم خا ن مستو ئی ،عبد الستا ر و دیگر بھی مو جو د تھے
قو می ادارو ں کو بھی زوا ل کا شکا ر کر ر ہے ہیں زا ہد محمو دمز اری
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) شر یف بر ادرا ن غر یب عوا م کے ٹیکس کا پیسہ ذا تی جا گیر سمجھ کردو نو ں ہا تھو ں سے لو ٹ ر ہے ہیں قو می ادارو ں کو بھی زوا ل کا شکا ر کر ر ہے ہیں ملک کی معیشت کمز ور ہو چکی ہے اور ن لیگ کی حکو مت صر ف اقتدار کے لو ٹ رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق وز یر سر دارزا ہد محمو د خا ن مز اری نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ملک میں عوام کو بنیا د ی سہو لیا ت سے محر وم کر دیا گیا ہے حکمر ان طبقہ لو ٹ ما ر اور کر پشن کر نے میں مصر و ف ہے نو از شر یف کی آمرا نہ پا لیسو ں کی و جہ سے جمہو ر یت کا کہیں نا م و نشا ن نہیں ہر طبقہ بد حا لی کا شکا ر ہے اور کر پشن عر و ج پر پہنچ چکی ہے حکو متی ایم این اے اور ایم پی اے تجو ر یا ں بھر نے میں مصر و ف ہیں اور ان کے اثا ثے بھی بڑ ھ چکے ہیں ملک میں کر پشن کے خلا ف بھر پور احتسا ب کی ضر ور ت ہے اور ملک جس حا لا ت پر پہنچ چکا ہے نواز حکو مت کا خا تمہ بے حد ضر ور ی ہے
Subscribe to:
Posts (Atom)


