را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈپٹی ڈسٹر کٹ آفیسر زرا عت (تو سیع ) را جن پور
ملک غلا م شبیر احمد نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ کل مو ر خہ
8/9/16کو ڈپٹی ڈسٹر کٹ آفیسر زرا عت (تو سیع )را جن پور کے زیر اہتما م زر
عی میکنا ئز یشن پر ا جیکٹ کے تحت درخو استوں کی قر عہ اند از ی دفتر ڈسٹر
کٹ آفیسر زرا عت کے ٹر یننگ ہا ل میں ہو گی جس کی صدارت شا ہد محبو ب
اسسٹنٹ کمشنر را جن پور کر یں گے اس پر و گر ام میں کا شتکا رو ں کو زر عی
آلا ت ر عایتی قیمت پر مہیا کئے جا ئیں گے ا س مو قع پر غلا م قا سم خا ن
مستو ئی ،عبد الستا ر و دیگر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment