Tuesday, 12 January 2016
راجن پورمختلف قبائلی علاقوں کے 20افراد میں سولر پینل تقسیم
راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )قبائلی علاقے کے لوگ جدھر عام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ،ادھر بجلی جیسی بنیادی ضرورت بھی کوسوں دور ہے۔ایسے وقت میں اوجی ڈی سی ایل کی طرف سے قبائلی علاقے کے لوگوں میں سولر پینل کی مفت فراہمی ایک قابل تحسین اقدام ہے۔ان باتوں کا اظہار ڈی سی او راجن پور چوہدری ظہور حسین گجر نے پولیٹیکل اسسٹنٹ بی ایم پی کے آفس میں قبائلی علاقہ کے لوگوں میں سولر پینل کی تقسیم کے موقع پر کیا۔اس موقع پر پولیٹیکل اسستنٹ بی ایم پی عامر منیر ،او جی ڈی سی ایل کے افسران،ڈی ڈی او ٹیکنیکل محمد عدیل اور دیگر افسران موجود تھے۔اوجی ڈی سی ایل کے افسران کی جانب سے بتایا گیا کہ ابھی پہلے مرحلے میں مختلف قبائلی علاقوں کے 20افراد میں سولر پینل کی تقسیم کی گئی ہے۔ڈی سی او نے کہا کہ سولر پینل کی فراہمی سے قبائلی علاقے کے لوگوں میں احساس محرومی کم ہوگی اور قبائلی علاقے کے لوگوں کی مزید ترقی کے لئے ہم ہر ممکن اقدام کریں گے۔
ملک سیف الرحمان کاصبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی کا معائنہ کیا
راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)ای ڈی او زراعت ملک سیف الرحمان نے صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی کا معائنہ کیا اور نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔معائنہ کے دوران انہوں نے آڑھتیوں کو ہدایت کی کہ نیلامی کے عمل صاف شفاف بنایا جائے اور گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخوں سے تجاوز نہ کیا جائے۔اس موقع پر مارکیٹ کمیٹی کے افسران بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
سر کل رو جھان کو ہر طر ح کے جر ائم سے پا ک کر دیا گیا ہے مجا ہد اقبا ل بر ما نی
راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سب ڈوثیر نل پو لیس آفیسر سر کل رو جھا ن مجا ہد اقبا ل بر ما نی نے کہا ہے کہ سر کل رو جھان کو ہر طر ح کے جر ائم سے پا ک کر دیا گیا ہے سا ئلین کے مسا ئل بر وقت اور میر ٹ پر حل کئے جا ر ہے ہیں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ اہم مقا ما ت ریلوے ٹر یک ،اما م با ر گا ہو ں ،مسا جد ،مد ارس کی سکیو رٹی ٹائٹ کر دی گئی ہے انہو ں نے کہا کہ اشتہا ر ی ملز مان کی گر فتا ر ی عمل تیز کر دیا گیا ہے گذ شتہ ما ہ سر کل رو جھا ن پو لیس نے شا ند ار کا ر کر د گی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے 15 اشتہا ر ی ملز ما ن اے کیٹگیر ی کے گر فتا ر کئے گئے انہو ں نے کہا کہ جر ائم کا خا تمہ اور سر کل رو جھا ن میں امن واما ن کا قیا م کے لئے تمام ممکنہ اقد اما ت اٹھا ئے جا ر ہے ہیں لیکن ڈ ی پی او را جن پور زاہد محمو د گو ند ل کی نڈ ر قیا دت میں پو لیس اپنے فر ائض با احسن طر یق انجام دے رہی ہے منشیا ت اور جو اء کے اڈ وں کے خلا ف بھر پور کا رو ائی کی جا رہی ہے انہو ں نے کہا کہ میڈ یا اور عوا م کے تعا ون سے جر ائم پر قا بو پا نے میں مد د ملتی ہے اس موقع پر ایس ایچ او عمر ٹ کو ٹ سلطا ن محمنو دقر یشی ،ایس ایچ او رو جھان اورملک غلا م ر ضا کھیا را بھی مو جو د تھے
پو لیس عو ا م کے جان و ما ل کی محا فظ ہے چو ہد ری فیا ض الحق
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پو لیس عو ا م کے جان و ما ل کی محا فظ ہے گشت کے نظام کو مو ثر بنا د یا گیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایچ او ما ڈل تھا نہ سٹی چو ہد ری فیا ض الحق نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ تھا نہ را جن پورکی حددو میں جر ائم کے سد با ب کے لئے پو لیس دن را ت کو شا ں ہے انشا ء اللہ را جن پورکوامن کا گہو ار ہ بنا کر دم لیں گے انہو ں نے کہا کہ نا جا ئز اسلحہ اور منشیا ت فر و شو ں کے خلا ف بھر پور کا روا ئی کی جا رہی ہے جرا ئم پیشہ افر اد کے خلا ف کا روائی میں کسی دبا ؤ سفا رش کو خا طر میں نہیں لا یا جا سکتا عوا م کو چا ہیے کہ وہ علا قہ میں امن واما ن کے قیا م کے لئے پو لیس سے تعا ؤن کر یں اس موقع پرایس آئی ملک مشتا ق احمد، اے ایس آ ئی حا فظ فیض محمد،محمد اصغر بلو چ ،ایس آئی اے محمد حنیف غو ری،اور محر ر شاہجا ن ،محمد الطیف،خلیل احمد سو نتر ہ و دیگر مو جو د تھے
چو ر ی ڈکیتی ،را ہر نی کی وار دا تو ں پر قا بو پا لیا گیا ہے پر و یزاحمد انی
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) تھا نہ صدر را جن پور کی حد دو میں جرا ئم کی شر ح میں کمی واقع ہو ئی ہے چو ر ی ڈکیتی ،را ہر نی کی وار دا تو ں پر قا بو پا لیا گیا ہے سال 2015 ء میں تھانہ صدر پو لیس را جن پور کی کا ر کر دگی شا ندا ر رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایچ او تھا نہ صد ر پر و یز خا ن احمد انی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ تھا نہ صدر کے علا قہ کو جر ائم سے پا ک کر نے کیلئے پو لیس اپنے تما م وسا ئل بر وئے کا ر لا ر ہی ہے گشت کے نظا م کو موثر بنا نے کے خا طر خو اہ نتا ئج بر آ مد ہو ئے ہیں انہو ں نے کہا کہ مجر م چا ہیے کتنا ہی با اثر کیو ں نہ ہو قانو ن کی گر فت سے نہیں بچ سکتا انہو ں نے کہاکہ تھا نہ صدرکے علا قہ کو منشیا ت ،جو اء سے پا ک کر نے کے لئے مو با ئبل ٹیمیں تشکیل دید ی گئی ہیں انہو ں نے کہا کہ سا ئلین کی در خو استیں فور ی اور میر ٹ پر نمٹا ئی جا ر ہی ہیں اس مو قع پر سب انسپکٹر ظفر حسین ،سب انسپکٹر ہد ایت اللہ ،اے ایس آ ئی شا ہ نوا ز ،شا ہد خا ن ،واحد بخش اور محر ر محمد اسلم اور نا ئب محر ر امد اد حسین خا ن ودیگر افر ادبھی موجو د تھے
عوا م کو سہو لیا ت کی فر اہمی انتظا میہ کے فر ائض میں شا مل ہے اعظم گو پا نگ
را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) تحصیلد ار را جن پور محمد اعظم خا ن گو پا نگ نے کہا ہے کہ عوا م کو سہو لیا ت کی فر اہمی انتظا میہ کے فر ائض میں شا مل ہے ارا ضی انتقال اور رجسٹر یشن میر ٹ پر کی جا رہی ہے میر ے دروازے عوا م کیلئے بیس گھنٹے کھلے ہیں انہو ں نے کہا کہ ڈی سی او را جن پور ظہو ر حسین گجر کی قیا دت میں ضلعی انتظا میہ عوا م کو سہو لیا ت کی فر اہمی کیلئے اپنے تما م وسا ئل بر ؤ ے کا ر لا ر ہی ہے عوا م کو کو ئی مسئلہ در پیش ہو وہ مجھ سے ر جو ع کر ے ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)