را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پو لیس عو ا م کے جان و ما ل کی محا فظ ہے گشت
کے نظام کو مو ثر بنا د یا گیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایچ او ما ڈل
تھا نہ سٹی چو ہد ری فیا ض الحق نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا
کہ تھا نہ را جن پورکی حددو میں جر ائم کے سد با ب کے لئے پو لیس دن را ت
کو شا ں ہے انشا ء اللہ را جن پورکوامن کا گہو ار ہ بنا کر دم لیں گے انہو ں
نے کہا کہ نا جا ئز اسلحہ اور منشیا ت فر و شو ں کے خلا ف بھر پور کا روا
ئی کی جا رہی ہے جرا ئم پیشہ افر اد کے خلا ف کا روائی میں کسی دبا ؤ سفا
رش کو خا طر میں نہیں لا یا جا سکتا عوا م کو چا ہیے کہ وہ علا قہ میں امن
واما ن کے قیا م کے لئے پو لیس سے تعا ؤن کر یں اس موقع پرایس آئی ملک مشتا
ق احمد، اے ایس آ ئی حا فظ فیض محمد،محمد اصغر بلو چ ،ایس آئی اے محمد
حنیف غو ری،اور محر ر شاہجا ن ،محمد الطیف،خلیل احمد سو نتر ہ و دیگر مو جو
د تھے
0 comments:
Post a Comment