راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)ای ڈی او زراعت ملک سیف الرحمان نے صبح سویرے
سبزی و فروٹ منڈی کا معائنہ کیا اور نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔معائنہ کے
دوران انہوں نے آڑھتیوں کو ہدایت کی کہ نیلامی کے عمل صاف شفاف بنایا جائے
اور گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخوں سے تجاوز نہ کیا جائے۔اس موقع پر مارکیٹ
کمیٹی کے افسران بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف
سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
0 comments:
Post a Comment