را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ڈاکٹر عبد الر حمن قر یشی نے ایم ایس ڈسٹر
کٹ ہیڈکو ار ٹررا جن پور ہسپتا ل کا چا ر ج سنبھا لا کر کا م شر وع کر دیا
ہے اس سے پہلے ڈپٹی ڈی ایچ کیو ڈیر ہ غا زی خا ن ،ایم ایس تحصیل رو جھان
،ڈسٹر کٹ آفیسر فیز (1)ڈیر ہ غا زی خا ن،ای ڈی ہیلتھ ڈیر ہ غا ز ی خا ن ،پو
ر ی پنجا ب میں ڈی ایچ کیو ڈیر ہ ،CM پنجا ب روڈ میپ ہیلتھ 100 فیصد کا
میا بی پر CM پنجا ب نے تعر یفی سر ٹیفیکٹ انعام دیا
0 comments:
Post a Comment