را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ضلع را جن پور کے اسا تذ ہ کو جلد ٹیچر پیکیج
ایو ارڈ د یا جا ئے اس سلسلے میں فور ی طو ر پر سینارٹی لسٹو ں کو حتمی شکل
د ے کر ڈی پی سی کا اجلا س بلا یا جا ئے اس سلسلے میں اسا تذ ہ تنظیمو ں
کے نما ئند وں پنجا ب یو نین ضلع را جن پور کے صدر میاں اخلا ق فر ید ،مسلم
فیڈ ر یشن پنجا ب کے نا ئب صد ر سید مشتا ق احمد ر ضو ی ،متحد ہ محا ز اسا
تذ ہ کے ر ہنما چو ہد ر ی محمد الیا س ،انجمن اسا تذ ہ پا کستا ن ضلع را
جن پور کے صد ر چو ہد ر ی محمد امین نے ڈسٹر کٹ کو ارڈنیشن آفیسر را جن پور
چو ہد ر ی ظہو رحسین گجر اور ای ڈ ی او ایجو کیشن را جن پور عبد الغفا ر
لنگا ہ سے پر روزمطا لبہ کیا ہے کہ ضلع را جن پور کے اساتذ ہ 2013 ء سے
ٹیچر پیکیج سے محر و م ہیں اسا تذ ہ کوان حق دیا جا ئے اور جلد از جلد ٹیچر
زپیکیج ایو ارڈکیا جا ئے
0 comments:
Post a Comment