را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) D.S.Pصدر راجن پور محمد آصف ر شید نے کہا ہے کہ
قا نو ن سب کے لئے بر ابر ہے مجر م چا ہے کتنا ہی با اثر کیوں نہ ہو ۔قا
نون کی گر فت سے بچ نہیں سکتا ۔انہوں نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا
کہ میڈیا اس وقت ملک وقوم اور معا شر ہ کی تر قی کے لئے نہا یت اہم رول
ادا کر رہا ہے ۔صحا فیوں اور عوام کی بر وقت نشا ند ہی سے جر ائم پا نے میں
مد د ملتی ہے انہوں نے ایک سوال کے جو اب میں کہا کہ اہم اور حسا س مقا
ما ت کی سیکو رٹی الر ٹ کر دی گئی ہے داخل اور خا ر جی راستوں کی نگر انی
جا ری ہے ۔انہوں نے کہا کہ حا لا ت کے پیش نظر مو با ئیل گشت ٹیمیں چو بیس
گھنٹے پور ے علا قہ کا وزٹ کر رہی ہیں ریلو ے ٹر یک ،گیسٹ ،ہا وسز ،ہو
ٹلزاوردیگر مقا ما ت اور مشکو ک افراد پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے انہوں نے
کہا کہ پو لیس عوام کے جا ن ومال کی محا فظ ہے ۔عوام کو چا ہیے کہ وہ اپنے
اردگر د کے ما حول پر نظر رکھیں اور کسی بھی مشکو ک شخص کو دیکھتے ہی فوری
اطلا عر پو لیس کو دیں اس موقع پر منیر ناصر اور دیگر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment