راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور شہر سمیت ضلع بھر میں شام پانچ بجے سے ہی
شدید دھند کے ڈیرے ،حدِ نگاہ صفر ہوگئی ،انڈس ہائی وے پر مسافر گاڑیوں کی
لمبی قطاریں کئی مسافر گاڑیاں انڈس ہائی وے پر تعمیر ہوٹلوں پر کئی کئی
گھنٹوں رکی رہیں دھند کے چھٹنے کے بعد گاڑیاں اپنی منزلِ مقصود کی جانب
روانہ ہوئیں ۔
0 comments:
Post a Comment