را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) جمعیت علما ء اسلام (ف)کے رہنما اور رابطہ کمیٹی
علما ء دیو بند کنو نیئر مولانا عز یز الرحما ن درخو استی ،جمعیت علما ء
اسلا م(ف) کے رہنما مولاناپر وفیسر محمد محسن رحما نی نے ضلع را جن پور کے
دورے کے دوران درگاہ کو ٹ مٹھن شر یف کے سجا دہ نشین خو اجہ معین الد ین
محبو ب کو ریجہ ،سرا ئیکستان قومی اتحا د کے سر بر اہ خو اجہ فرید کو ریجہ
پیر آف گڑ ھی شریف خو اجہ قطب الدین کو ریجہ ،جمعیت علما ء اسلام (ف)کے مر
کز ی رہنما پیر سیف الر حما ن در خواستی ،مولا نا عبد الصمد درخواستی سے
ملا قا تیں کیں اور ملکی سیا سی صو رتحال پر تبا دلہ خیال کیا اور فرانس کے
میگز ین میں تو ہین آمیزخا کوں کی اشا عت پر امت مسلمہ میں پا ئے جا نے
والے اشتعال اور تو ہین آمیز خا کوں کے خلا ف احتجا جی مظا ہر ے اور ریلیوں
کے حو الے سے گفتگو کی ۔جمعیت علما ء اسلام (ف) کے رہنما عز یز الر حما ن
در خو استی نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ہم فر قہ واریت کے سخت
خلاف ہیں سرا ئیکی وسیب اولیا اللہ کی دھر تی ہے سرائیکی خطہ کے لو گوں کا
دہشت گر دی سے کو ئی تعلق نہیں انہوں نے کہا کہ ایک منظم اور گھنا ؤ سا زش
کے تحت سر ائیکی وسیب کے خلا ف سازشوں کا عمل جا ری ہے اور دینی مد ارس کے
خلاف زیر یلا پروپیگنڈ ہ کیاجا تا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حضرت خو اجہ غلام فر
ید ؒ کی دھر تی امن کی دھر تی ہے
0 comments:
Post a Comment