را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ))حفاظتی بند کو کٹ لگانے پر نامعلوم افراد کے
خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیل کے مطابق چند شر پسندوں نے 18برجی کے
قریب قادرہ کریک میں کٹ لگا دیا جس سے نزدیکی کئی بستیاں زیر آب آگئیں
۔فاضل پور پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
0 comments:
Post a Comment