راجن
پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر
محکمہ صحت راجن پور کی ٹیمیں سیلابی علاقوں میں مچھر مار مہم جاری رکھے ہو
ئے ہیں ۔ جن میں 7دستے،20میڈیکل کیمپ اور 7موبائل یونٹ شامل ہیں ۔یہ باتیں ا
ی ڈی او صحت ڈاکٹر فیاض کریم لغاری نے یونین کو نسل ونگ میں سپرے ٹیموں کو
چیک کر تے ہو ئے کیں۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ محکمہ صحت کے ساتھ
مکمل تعاون کرر ہی ہے اور ابھی تک ملیریا کو کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔
تاہم ان ٹیموں کے پاس ملیریا کو چیک کر نے کی لیبارٹری بھی ہمراہ ہے ۔
انہوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ اپنی مددآ پ کے تحت بھی سپر ے کریں تاکہ مچھر
وں کو خاتمہ ہو سکے۔ انہوں نے بتایا کہ جوہڑوں میں بھی مچھر مار ادویات
ڈالی جا رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تمام میڈیکل ریلیف کیمپوں میں کتے کے
کاٹے اور سانپ کے ڈسنے کی ویکسین دستیا ب ہے
0 comments:
Post a Comment