را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)سر کاری اداروں کی نمو د ونما ئش کی آڑ میں ہز ارو
ں سیلا ب متا ثر ین کی تذ لیل مختلف سر کا ری ادا رو ں نے اپنی نمو د ونما
ئش کے لئے متا ثرین کے سینکڑوں خیمے کو ٹلہ نصیر ،کو ٹ مٹھن رو ڈ پر نصب
کر اد یئے جن میں ہز ارو ں متا ثر ین جن میں مر دہ ،عو ر تو ں سمیت سینکڑ و
ں بچے اور بچیا ں عارضی طو ر پر ر ہا ئش لینے پر مجبوری ہیں سٹر ک کے دو
نو ں اطر اف روزا نہ نو جو ان عو رتو ں اور لڑ کیو ں کی سر عام نما ئش ہو ر
ہی ہے با عز ت گھر انو ں کی بچیا ں اور خو اتین سٹرک کے کنا ر ے نصب خیمو ں
میں ر ہنے پر مجبو ر ہیں بتا یا جا تا ہے بعض سر کا ر ی ادارے متا ثر ہ کو
را شن ،خیمے اور دیگر امدا د سا ما ن دینے کے بعد مجبو ر کر تے ہیں کہ متا
ثر ین سٹر ک کے کنا ر ے خیمے لگا ئیں تا کہ ان ادارو ں کی نمو د ونما ئش
ہوعلا وہ از یں اس سٹر ک سے ہز ارو ں گا ڑ یو ں گز ر تی ہے جن دھو اں ،گر
دو غبا ر اور شعور بھی متا ثر ین کی تکا لیف اور مصبتو ں میں اضا فہ کر رہا
ہے سٹر ک کے ار گر د ما حو لیا تی آلو دگی بے تحا شا ہے جبکہ سینکڑ و ں
بچے اور بچیا ں سٹر ک کنا ر ے ان خیمو ں میں اور ار گر د مو جو د ر ہتے ہیں
اور کسی بھی وقت کو ئی جا ن لیو ا ٹر یفک ایکسڈ نٹ بھی ہو سکتا ہے متا ثر
ین نے مطا لبہ کیاہے کہ خیمہ بسیتو ں کو آ فتا ب اسٹیڈ یم کو ٹ مٹھن یا انڈ
س شو گر ملز کے پا ر کنگ پلا ٹ میں فی الفو ر منتقل کیا جا ئے اوران کی تذ
لیل بند کی جا ئے
0 comments:
Post a Comment