را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تھانہ سٹی جام پور کی حدود میں چھ سال کے بچے کے
ساتھ زیادتی، پولیس کی بروقت کاروائی ملزم گرفتار ، تھانہ سٹی جام پور کی
موضع بستی رندان میں ملزم محمد ظفر ولد غلام محمد قوم پرہارنے ایک چھ سالہ
بچہ عبداللہ ولد غلام شبیر سے بدفعلی کی ۔ اطلاع پر تھانہ سٹی جام پو رکی
پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ
نمبر102/16بجرم 377PPCدرج رجسٹر کرلیا۔ مزید کاروائی جاری ہے۔
0 comments:
Post a Comment