Feature Top (Full Width)

Tuesday, 11 March 2014

سابق ناظم شہر فرید کمال فرید ملک کی رسم قل بروز بدھ مورخہ 12مارچ کو آفتاب اسٹیڈیم مٹھن کوٹ میں صبح10بجے منعقد ہونگے۔

راجن پور(کرائم رپورٹر )سابق ناظم شہر فرید کمال فرید ملک کی رسم قل بروز بدھ مورخہ 12مارچ کو آفتاب اسٹیڈیم مٹھن کوٹ میں صبح10بجے منعقد ہونگے
۔علاوہ ازیںآج مورخہ 11مارچ کو پاکستان بھر میں اخوت کے دفاتر میں کمال فرید کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قران خوانی ہو گی یہ بات اداہ اخوت کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب نے بتائی ہے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers