راجن پور(کرائم رپورٹر )بے نظیر انکم سپورٹ پرو گرام کے دفتر کو نامعلوم
افراد نے آگ لگا دی ۔جس سے دفتر میں موجود تمام کمپیوٹر اور دیگر الیکٹرانک
سامان جل گیا ۔آگ سے چوکیدار بھی جھلس گیا۔پولیس نے موقع کا معائنہ کرنے
کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔عوامی حلقوں نے الزام
لگایا ہے کہ دفتر کی کرپشن پردہ ڈالنے کیلئے ریکارڈ کو نذر آتش کیا گیا ہے
۔تفصیل کے مطابق گذشتہ شب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کے دو کمروں
میں اچانک آگ لگ گئی اورچوکیدارکے سر کے بالوں کو بھی آگ نے جلا دیا اس کی
چار پائی جل کر راکھ ہو گئی ۔کمپلینٹ آفیسر محمد عثمان نے

0 comments:
Post a Comment