Feature Top (Full Width)

Wednesday, 12 March 2014

ڈی سی او غازی امان اللہ کی ہدایت پر تینوں تحصیلوں کے مختلف پواینٹ پر سستے آٹے کے سیل پوائنٹ لگا دیئے گئے ہیں ۔

راجن پور ( کرائم رپورٹر،نامہ نگار) ڈی سی او غازی امان اللہ کی ہدایت پر تینوں تحصیلوں کے مختلف پواینٹ پر سستے آٹے کے سیل پوائنٹ لگا دیئے گئے ہیں ۔ جن میں راجن پور میں چوک الہٰ آباد، درہ مچھی والہ اور
مزاری مارکیٹ شامل ہیں ان پوائنٹوں پر عوام کو 765روپے بیس کلو آٹے کا تھیلہ فراہم کیا جا رہا ہے یہ بات اسسٹنٹ کمشنر راجن پور چوہدری مختار نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں کو ہر گز معاف نہیں کیا جا ئے گا ۔ اور زیادہ منافع حاصل کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جا رہی ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers