راجن پور ( کرائم رپورٹر،نامہ نگار) حالیہ ایجوکیٹر ز سال2014کی بھر تی کے سلسلے میں امیدواران کی غیر حتمی میرٹ لسٹیں مورخہ18-3-2014کو متعلقہ ڈی ڈی اوآفس کے باہر آویزاں کر دی جا ئیں گی جس پر
اعتراض کی آخری تاریخ 22-3-2014ہو گی ۔فائنل میرٹ لسٹیں24-3-2014کوآویزاں ہوں گی ۔ منتخب امیدوارں کی لسٹ26-32014کو فائنل ہو گی ۔کامیاب امیدواران زنانہ سکولوں کے انتخاب کے لیئے27-3-2014کو اور مردانہ سکولوں کے انتخاب کے لیئے28-3-2014کو متعلقہ ڈی ای او آفس تشریف لا ئیں ۔ چیئر مین ریکروٹمنٹ کمیٹی ڈی سی او کی قیادت میں آرڈر تقسیم کی تقریب 31-3-2014 کو ہو گی ۔ یہ باتیں مانیٹرنگ آفس کے افیسر سلطان علی خان دریشک نے بتا ئیں

0 comments:
Post a Comment