Feature Top (Full Width)

Monday, 10 March 2014

سابق ناظم مٹھن کوٹ کمال فرید ملک بقضائے الہی وفات پاگئے ہی



راجن پور(کرائم رپورٹر)سابق ناظم مٹھن کوٹ کمال فرید ملک بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں ۔کچھ دن پہلے
محمد پور کے قریب روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید ذخمی ہو گئے تھے جن کو میڈی کئیر ہسپتال ملتان میں داخل کیا گیا تھا اور ان کی طبیعت کافی بہتر ہوگئی تھی۔ان کی دونوں ٹانگیں،بازو اور پسلیوں کی ہڈیاں حادثہ میں ٹوٹ گئی تھیں ۔انہیں ڈاکٹر ہسپتال لاہور لے جایا گیا وہاں ان کے 14اپریشن کیے گئے ۔اپریشن کے بعد بھی ان کے بارے اچھی خبریں ملیں تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور لاہور میں ہی انتقال کر گئے    

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers