Feature Top (Full Width)

Sunday, 9 March 2014

راجن پور شہروگردونواح میں علی الصبح گہرے بادل چھا گئے اس دوران وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ بھی شروع ہوا

راجن پور (کرائم رپورٹر ) راجن پور شہروگردونواح میں علی الصبح گہرے بادل چھا گئے اس دوران وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ بھی شروع ہو
ا جو دن گیارہ بجے تک جاری رہا بادلوں کے چھاجانے اور ہلکی بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا مگر دوپہر کے بعد اچانک مطلع صاف ہو گیا ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers