Feature Top (Full Width)

Monday, 10 March 2014

چوک الہ آباد پر واقع آٹو مارکیٹ سے مبینہ طور پر بیٹریاں چرانے والا گینگ گرفتار

راجن پور (کرائم رپورٹر)راجن پور میں چوک الہ آباد پر واقع آٹو مارکیٹ سے مبینہ طور پر بیٹریاں چرانے والا گینگ گرفتار کرنے کے بعدسٹی پولیس نے اندرگرونڈکردیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راجن پور
چوک الہ آباد پرواقع جاوید آٹوز سے 3ملزمان مبینہ طور پرعلی الصبح بیٹریاں چوری کررہے تھے۔کہ چوکیدار نے انہیں لوگوں کی مددسے پکڑ کر مارکیٹ کے تاجروں کو بلا لیا اس دوران مارکیٹ کے تاجروں نے سٹی پولیس کوبلاکر 3ملزمان مبینہ پولیس کے حواے کردیا۔ تھانہ سٹی پولیس کے مطابق تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکابلکہ ملزمان حوالات سے بھی غائب ہوگئے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers