Feature Top (Full Width)

Saturday, 8 March 2014

راجن پوربندروڈ نزد فتح پور اڈہ نکاسی آب کے مسائل سے دوچار سیوریج کے پانی کی نکاسی نہ ہو نے کے باعث گندا پانی گلیوں میں پھیل گیا اہل علاقہ نے کمشنر ڈیرہ غازیخا ن ڈی سی او راجن پو ر ایڈ منسٹریٹر بلدیہ سے اصلاحِ احوال کا مطالبہ کیا ہے

  راجن پور (کرائم رپورٹر ) راجن پوربندروڈ نزد فتح پور اڈہ نکاسی آب کے مسائل سے دوچار سیوریج کے پانی کی نکاسی نہ ہو نے کے باعث گندا پانی گلیوں میں پھیل گیا بدبواور تعفن کے باعث اہلِ علاقہ کا
جینا محال تفصیلات کے مطابق عیدگاہ کالونی راشد کالونی اور لانگ کالونی سمیت متعدد کالونیوں کے گندے پانی کی نکاسی بندروڈ سے ملحق سیوریج نالے سے کی جاتی ہے مگر بندروڈ نالہ اب مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے جس کے باعث ان کالونیوں کا گندہ پانی گلیوں میں پھیل چکاہے جس سے علاقہ مکینوں کی آمدورفت معطل ہوچکی ہے اہل علاقہ نے کمشنر ڈیرہ غازیخا ن ڈی سی او راجن پو ر ایڈ منسٹریٹر بلدیہ سے اصلاحِ احوال کا مطالبہ کیا ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers