Feature Top (Full Width)

Saturday, 8 March 2014

زاہد محمود مزاری عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد اپنے آبائی علاقہ روجہان پہنچ گئے ہیںسوموار سے وہ باقاعدہ طور پر تحصیل دفتر میں اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہو جائیں گے

  راجن پور (کرائم رپورٹر ) نائب تحصیلدار راجن پور زاہد محمود مزاری عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد اپنے آبائی علاقہ روجہان پہنچ گئے ہیں سوموار سے وہ باقاعدہ طور پر تحصیل دفتر میں اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہو جائیں گے راجن پور کے صحافیوں محمد اسحاق گبول مجاہد حسین د
ریشک راؤ ریاض احمد ساجد عبدالصبور رحمانی ودیگر نے انہیں عمرے کی سعادت حاصل کر نے اور بخیرو خوشی واپس پہنچنے پر مبارکباد پیش کی ہے ں سوموار سے وہ باقاعدہ طور پر تحصیل دفتر میں اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہو جائیں گے راجن پور کے صحافیوں محمد اسحاق گبول مجاہد حسین دریشک راؤ ریاض احمد ساجد عبدالصبور رحمانی ودیگر نے انہیں عمرے کی سعادت حاصل کر نے اور بخیرو خوشی واپس پہنچنے پر مبارکباد پیش کی ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers